محدث میڈیا
رکن
- شمولیت
- مارچ 02، 2023
- پیغامات
- 890
- ری ایکشن اسکور
- 30
- پوائنٹ
- 69
کیا حجامہ لگوانا سنت سے ثابت ہے اور اس کے فوائد کیا ہیں؟ | حکیم فرحان | طب و حکمت | ای پی: 07
حجامہ کیا ہے؟ یہ کیسے لگوانا چاہیے؟ حجامے کے فوائد کیا ہیں؟ اس کا درست طریقہ کار کیا ہے؟ کیا ہمیں خون عطیہ کرنا چاہیے یا حجامہ لگوانا چاہیے؟ لوگ اس سے خوف زدہ کیوں ہوتے ہیں؟ یہ کون طے کرے گا کہ ہمیں کتنے کپ لگنے ہیں؟تفصیلات جانیے ویڈیو میں
نوٹ:
طب و حکمت پروگرام کی تمام ویڈیو حاصل کرنے کے لیے’’ اس لنک ‘‘پر کلک کریں۔