lovelyalltime
سینئر رکن
- شمولیت
- مارچ 28، 2012
- پیغامات
- 3,735
- ری ایکشن اسکور
- 2,899
- پوائنٹ
- 436
بہت سخت غصہ کی وجہ سے میں نے اپنی بیوی کو طلاق دے دیا، لیکن اب بھی ہم ایک دوسرے سے بہت محبت کرتے ہیں اور ہم دوبارہ ایک ساتھ ہونا چاہتے ہیں بطور میاں بیوی کے حلالہ کے ذریعہ سے۔ میں اپنے ایک دوست سے حلالہ کرنے کے بارے میں سوچ رہا ہوں لیکن میں اس کو نہیں کہوں گا کہ وہ میری بیوی کے لیے حلالہ کررہا ہے اور میرے لیے۔ میں اس سے یہ کہوں گا کہ میرے دوست اور اس کی بیوی کا طلاق ہوگیا اس لیے اب وہ حلالہ کروانا چاہتے ہیں اور ان کی مدد کرو۔ تو وہ میری سابقہ بیوی سے شادی کرے گا لیکن وہ نہیں جان پائے گا کہ وہ دراصل میری سابقہ بیوی ہے، میں صرف اس کو یہ کہوں گا کہ وہ میرے دوست کی سابقہ بیوی ہے، او رجسمانی تعلق قائم کرنے کے بعد اس کے ساتھ وہ اس کو طلاق دے دے گا اور میں دوبارہ اپنی سابقہ بیوی سے شادی کرلو ں گا۔ تو اس صورت میں وہ شخص جو کہ حلالہ کرے گا وہ نہیں جان پائے گا کہ جس لڑکی سے اس نے شادی کی تھی وہ میری بیوی تھی۔ برائے کرم مجھ کو بتائیں کہ حلالہ کروانے کا یہ طریقہ درست ہے یا نہیں؟ اگر نہیں ہے، تو برائے کرم مجھ کو حلالہ کا صحیح طریقہ بتائیں؟
فتوی: 1439=1367/1430/ب
جی ہاں حلالہ کروانے کا یہ طریقہ درست ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء، دارالعلوم دیوبند
-
فتوی: 1439=1367/1430/ب
جی ہاں حلالہ کروانے کا یہ طریقہ درست ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء، دارالعلوم دیوبند
لنک
-