• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا دیوبندیت اور بریلویت میں کوئی فرق ہے؟

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
آج تقریبا صبح گیارہ بجے کا ٹائم تھا میرے پاس ایک مشہور معروف دیوبندی بزرگ کا شاگرد آیا اُس نے کہا کہ کیا آپ کے پاس کوئی علی شیرحیدری کا خطبہ یاتقریر ہے ۔تو میں نے جواب دیا نہیں۔لیکن بہت پریشان تھا۔تو میں نے ایک دیوبندی مدرسے کے سامنے جہاں ایک دیوبندی کتب کی شاپ ہے وہاں کا بتایا کہ وہاں سے آپ کو ملے گی۔لیکن وہ شاپ شام کو اوپن ہوتی ہے ۔آپ کو شام تک انتظار کرنا پڑے گا۔لیکن اُس نے کہا کہ نہیں مجھے جلدی چاہیے۔اور ابھی چاہیے۔تو میں نے پوچھا کہ آخر اتنی جلدی کیا ہے۔تو کہنے لگا کہ جناب میرے گھر میں میری بہن بیمار ہے اُس پر پڑھائی کرنے کے لئے ایک دیوبندی پہنچی سرکار پہنچی ہوئی ہے۔اور مجھے فون پرفون آرہے ہیں کہ جلدی کرو میں ادھر تقریر چلائوں گا۔ادھر پڑھائی شروع کروں گا۔تب اثر ہوگا ورنہ سب کچھ بیکار۔۔۔اناللہ وانا الیہ راجعون
اب بتائیں کیا یہ حرکتیں بریلوی نہیں کرتے ۔کیا دیوبندیوں اور بریلویوں میں کوئی فرق ہے۔؟اللہ ہم سب کو ہدایت عطا فرمائے آمین
 
شمولیت
مئی 12، 2014
پیغامات
226
ری ایکشن اسکور
68
پوائنٹ
42
ایک آدمی کی بے وقوفی کی وجہ سے سب دیوبندیوں کو بریلویوں سے ملا دینا جناب کی عقل کا قصور ہے اور کچھ نہیں
 
Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
ایک آدمی کی بے وقوفی کی وجہ سے سب دیوبندیوں کو بریلویوں سے ملا دینا جناب کی عقل کا قصور ہے اور کچھ نہیں
اور جب ایسے کئی قصے کیا درجنوں مشہور ہوں ، تو کیا کہیں گے بھائی؟؟؟
 
شمولیت
مئی 12، 2014
پیغامات
226
ری ایکشن اسکور
68
پوائنٹ
42
اہل حدیث کے بزرگوں کے بھی بہت قصے مشہور ہیں اُن کے بارے کیا کہیں گے جناب ؟
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
ایک آدمی کی بے وقوفی کی وجہ سے سب دیوبندیوں کو بریلویوں سے ملا دینا جناب کی عقل کا قصور ہے اور کچھ نہیں
ایک آدمی کی غلطی کو پورے مسلک پر منطبق کر دینا اگرچہ واقعی میں غیر صحیح عمل ہے، لیکن بھائی آپ کی جماعت کی جماعت کی اکثریت کا یہی حال ہے، مثلا اگر دس دیوبندی ہوں تو سات یہی کچھ کرتے نظر آتے ہیں۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
اہل حدیث کے بزرگوں کے بھی بہت قصے مشہور ہیں اُن کے بارے کیا کہیں گے جناب ؟
ان کے بارے میں ہم یہی کہیں گے کہ ان کی بات ہرگز نہ مانی جائے۔ کتاب و سنت کے خلاف کسی بھی اہل حدیث عالم کی بات نہیں مانی جائے گی۔
 
Last edited:
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
50
ری ایکشن اسکور
95
پوائنٹ
64
ہر فرقے میں کسی نہ کسی جگہ تصوف کی کوئ نہ کوئ شکل نظر آہی جاتی ہے۔ دوسرا یہ کہ کسی ایک جزی کی مماثلت کلی میں مماثلت کو متقاضی نہیں ہے۔ اس لیے درست بات یہی معلوم ہوتی ہے کہ دونوں میں فرق کرنا چاہیے۔
اسی طرح یہ بھی جاننا ضروری ہے کسی بھی دو اشخاص میں فرق کی بنیاد اصول پر مبنی ہوتی ہے۔ جیسا کہ امام شاطبی علیہ الرحمۃ اپنی کتاب ’الاعتصام’ میں فرماتے ہیں کہ فرقہ ناجیۃ والمنصورۃ کا دوسرے فرق سے اختلاف اصول پر مبنی ہے نہ کہ جزئیات پر۔
شاہد اس میں یہی ہے کہ اصول کی بنیاد پر تقسیم ہوتی ہے اور اسی کی بنیاد پر پہچان بنتی ہے۔
اب سوال صرف یہ رہ جاتا ہے کہ کیا ان دونوں کے درمیان اصول میں اختلاف ہے یا فروع میں!
میں یہی سمجہتا ہوں کہ محققانہ نظر سے دیکھا جائے تو فروع میں ہے گو بعض اصول میں یہ دونوں فرقے آپس میں ایک ہوجاتے ہیں مثلا تقلید وغیرہ۔

واللہ اعلم
 
محترم ان کی حالت تو یہ ہے کہ جب ان کو کسی مسئلے میں اہل حدیث حضرات سے اختلاف ہو تو یہ بریلویوں کے ساتھ ہوجاتے ہیں کہ ہم تو حنفی ہیں۔
اور جب ان کو بریلویوں کے ساتھ اختلاف ہوتو یہ اہلحدیث کیطرف ہوجاتے ہیں کہ ہم بھی مواحد ہیں۔لیکن حقیقت یہ ہے کہ ان کی اپنی کوئی پہچان نہیں۔یہ کیا ہیں۔آج تک کسی مخالف گروہ کو یہ پتہ نہیں چل سکا کہ یہ کیا ہیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
پیر پرستی۔شخصیت پرستی۔شرک۔بدعات۔یہ سب چیزیں ان دونوں فرقوں میں مشترک ہیں۔
 
شمولیت
جون 01، 2014
پیغامات
297
ری ایکشن اسکور
49
پوائنٹ
41
کیا اہل حدیث اور بریلویوں میں کوئی فرق ہے؟؟؟
یہ پوسٹ پڑھیں
شیخ الکل فی الکل سید نزیر حسین دہلوی کے نامور شاگرد مولانا غلام رسول محدث گوجرانولہ فرماتے ہیں کہ "میں سویا ہوا تھا کہ ایک شخص نے مجھے جگایا اور کہا کہ میرے ساتھ چلو ۔تم کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بلاتے ہیں ۔ میں اس کے ساتھ ہو لیا جب گاؤںسے باہر نکلا تو دیکھتا ہوں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی پالکی پڑی ہے ،حاضر ہو کر میں نے سلام کیا تو آپ نے میرا ہاتھ پکڑ لیا اور فرمایا غلام رسول ہم تیری مسجد کو جانا چاہتے ہیں ۔آپ نے میرا ہاتھ پکڑے رکھا اور پالکی والوں نے پالکی اٹھا لی مسجد میں تشریف لا کر اسی پکڑے ہوئے ہاتھ سے مجھے ممبر پر بٹھایا اور فرمایا ۔وعظ کیا کرو۔تم سے لوگوں کو ہدایت ہوگی۔تمہاری یہی جائے بُدو باش ہے۔"
بھائی صاحب فرمائیے میں تو مامور ہوں ۔یہ جگہ کیسے چھوڑ سکتا ہوں
(سوانح حیات ص 140)
کیا کہتے ہیں میرے اہل حدیث بھائی اس بارے میں کیا جاگتے ہوئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ملاقات ہو سکتی ہے؟ کیا واقعی رسول اللہ قلعہ میاں سنگھ آئے تھے؟کیا وقعی مولانا غلام رسول صاحب کو وہاں مامور فرما گئے تھے ؟
اگر یہ سب سچ ہے تو اس کی دلیل فراہم کریں اور اگر یہ سب مولانا نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر جھوٹ باندھا ہے تو مولانا پر کیا فتویٰ صادر ہوتا ہے؟؟؟
http://forum.mohaddis.com/threads/اہل-حدیث-کے-ایک-عالم-کو-جاگتے-ہوئے-رسول-اللہ-صلی-اللہ-علیہ-وسلم-کا-قلعہ-میاں-سنگھ-میں-مامور-کرنا.24741/#post-199542
 
123456789

رکن
شمولیت
اپریل 17، 2014
پیغامات
215
ری ایکشن اسکور
88
پوائنٹ
43
فرق تو ہے شاید فروعی و اطلاقی قسم کا
 
Top