Wasim Ansari
مبتدی
- شمولیت
- مئی 03، 2011
- پیغامات
- 18
- ری ایکشن اسکور
- 111
- پوائنٹ
- 0
اسسلام علیکم
میرا ایک سوال ہے کی رسولﷺ جب اپنی ماں کی قبر کی زیارت کرنے گئے تھے تب الله نے وحی کے ذریے آپ پر آیت اتاری تھی کی " کسی مومن کے لئے جایز نہیں کی وہ کسی مشرک کے لئے دعا کریں" (معاف کرنا پورا حوالہ اور پوری آیت یاد نہیں ہے)
تو میرا سوال یہ ہے کی کیا رسولﷺ کی ماں مشرک تھی؟
اس فورم کے عالموں سے درخواست ہے کی وو اس سوال کا جواب اگر ممکن ہو تو آج ہی دے . جزا کلّہ