ناصر نواز خان
رکن
- شمولیت
- ستمبر 07، 2020
- پیغامات
- 121
- ری ایکشن اسکور
- 14
- پوائنٹ
- 54
کیا زندہ لوگوں کے اعمال نبی علیه السلام پر پیش ھوتے ہیں ؟؟ یعنی زندہ لوگ دنیا میں جو کچھ کر رھے ھیں. کیا نبی علیه السلام اس سے واقف ھوتے ہیں ؟؟ کی تحقیق
.
یہ تحریر ھے اسد الطحاوی کی.
.
الجواب:
عبد الرحمن بن جبیر بن نفیر کی روایات اپنے باپ سے ھیں، جو خود تابعی ھیں۔
تو عبد الرحمن کا ابو الدرداء رضی الله عنه سے سماع کی کوئی دلیل موجود نہیں۔
ابن مبارک مدلس ھیں۔
۔
نیز امت کے اعمال انبیاء پر بعد از وفات پیش نہیں ھوتے۔ اسکی واضح دلیل یہ حدیث ھے:
رسول الله صلی الله علیه وسلم نے فرمایا ( قیامت کے دن ) تم لوگ ننگے پاؤں ، ننگے بدن اور بغیر ختنہ کے اٹھائے جاؤ گے ۔ پھر آپ نے اس آیت کی تلاوت کی ” جس طرح ہم نے انہیں پہلی مرتبہ پیدا کیا تھا اسی طرح ہم دوبارہ لوٹائیں گے ، یہ ہماری جانب سے وعدہ ہے اور بیشک ہم اسے کرنے والے ہیں ‘‘ پھر سب سے پہلے حضرت ابراہیم علیہ السلام کو کپڑا پہنایا جائے گا ۔ پھر میرے اصحاب کو دائیں ( جنت کی ) طرف لے جایا جائے گا ۔ لیکن کچھ کو بائیں ( جہنم کی ) طرف لے جایا جائے گا ۔ میں کہوں گا کہ یہ تو میرے اصحاب ہیں لیکن مجھے بتایا جائے گا کہ جب آپ ان سے جدا ہوئے تو اسی وقت انہوں نے ارتداد اختیار کر لیا تھا ۔ میں اس وقت وہی کہوں گا جو عبد صالح عیسیٰ ابن مریم علیہما السلام نے کہا تھا کہ جب تک میں ان میں موجود تھا ان کی نگرانی کرتا رہا لیکن جب تو نے مجھے اٹھا لیا تو تو ہی ان کا نگہبان ہے اور تو ہر چیز پر نگہبان ہے.
عبد الرحمن بن جبیر براہ راست ابو الدرداء سے نہیں بلکه اپنے والد کے واسطے سے بیان کرتے ہیں.
مثال:۔
حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ خُمَيْرٍ ، قَالَ : سَمِعْتُ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ جُبَيْرٍ يُحَدِّثُ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " رَأَى امْرَأَةً مُجِحًّا عَلَى بَابِ فُسْطَاطٍ ، أَوْ قَالَ : خِبَاءٍ ، فَقَالَ : لَعَلَّ صَاحِبَ هَذِهِ يُلِمُّ بِهَا ، لَقَدْ هَمَمْتُ أَنْ أَلْعَنَهُ لَعْنَةً تَدْخُلُ مَعَهُ قَبْرَهُ ، كَيْفَ يُوَرِّثُهُ وَهُوَ لا يَحِلُّ لَهُ ، وَكَيْفَ يَسْتَرِقُّهُ وَهُوَ لا يَحِلُّ لَهُ ؟
__________________________________________________
اسد الطحاوی نے کہا کہ عبد الرحمن بن جبیر کا أبو الدرداء سے سماع ثابت ھے. اور یہ دلیل دی:
3784 - حدثنا علي بن حمشاذ العدل، ثنا إبراهيم بن الحسين بن ديزيل، ثنا عبد الله بن صالح المصري، حدثني الليث بن سعد، عن يزيد بن أبي حبيب، عن عبد الرحمن بن جبير بن نفير، أنه سمع أبا ذر، وأبا الدرداء رضي الله عنهما، الخ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ قال حاکم هذا حديث صحيح الإسناد ولم يخرجاه "
[التعليق - من تلخيص الذهبي] 3784 - سكت عنه الذهبي في التلخيص
.
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُقَاتِلٍ الْمَرْوَزِيُّ، ثنا ابْنُ الْمُبَارَكِ، أَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ، حَدَّثَنِي يَزِيدُ بْنُ أَبِي حَبِيبٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ جُبَيْرِ بْنِ نُفَيْرٍ، أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا ذَرٍّ، وَأَبَا الدَّرْدَاءِ الخ۔۔۔[ تعظيم قدر الصلاة] اور ابن مبارک جب ابن الھیہ سے روایت کریں تو روایت ٹھیک ہوتی ہے ۔۔۔ بقول ابن حجر
.
وقال ابن أبي حاتم: حدثنا أبو عبيد الله ابن أخي ابن وهب، أخبرنا عمي، أنبأنا يزيد بن أبي حبيب، عن سعد بن مسعود، أنه سمع عبد الرحمن بن جبير، يحدث أنه سمع أبا الدرداء، وأبا ذر يخبران عن النبي صلى الله عليه وسلم قال الخ۔۔۔ (البدایہ والنھایہ)

(1) دوسری روایت میں ابن لھیعة ضعیف سئی الحفظ ھے۔
(2) پہلی روایت میں عبد الله بن صالح المصری : کثیر الغلط صدق ھے۔
امام البیھقی نے اسکو روایت کرنے کے بعد کہا:۔
قَالَ الْبَيْهَقِيُّ : كَذَا وَجَدْتُهُ وَلَوْ كَانَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أَبِي ذَرٍّ ، وَأَبِي الدَّرْدَاءِ ، لَكَانَ مَوْصُولا وَكَأَنَّهُ سَقَطَ مِنَ الْكِتَابِ .
.
(3) ابن ابی حاتم والی سند میں انقطاع ھے۔
عمي (یعني عبد الله بن وھب) اور یزید بن أبي حبيب کے درمیان انقطاع ہے۔
يزيد بن أبي حبيب کی وفات سنة (١٢٨ هـ) میں ہوئی". [التقريب ٧٧٠١]
اور ابن وهب کی پیدائش سنة (١٢٥ هـ) میں ھوئی". [التقريب ٣٦٩٤]۔
(4) نیز اس سند میں سعد بن مسعود الكندي بھی مجهول ہے.
.
(5) اس کے علاوہ ائمہ نے عبدالرحمن بن جبیر کے حضرت ثوبان سے سماع کی بھی نفی کی ہے جو کہ حضرت ابو درداء کے بعد فوت ہوۓ۔
.
خلاصہ یہ روایت عبد الرحمن بن جبیر اور ابو الدرداء کے درمیان انقطاع ھے.
اور جن روایات سے تم نے سماع ثابت کرنے کی کوشش کی ہے.
وہ اسناد عبد الرحمن بن جبیر تک بھی ثابت نہیں ہورہی ہیں۔
(1) پہلی سند میں ابن مبارک مدلس ہیں۔
(2) دوسری میں ابن صالح المصري مختلف فیه كثير الغلط سئي الحفظ ہے۔ بلکہ کئی ائمه نے کذاب کی بھی جرح کی ہے۔ اسکے علاہ بھی جروحات ہیں اس پر۔
(3) تیسری سند میں مشھور ابن لھیعة ضعیف ھے۔
(4) چوتھی سند میں عمي (یعني عبد الله بن وھب) اور یزید بن أبي حبيب کے درمیان انقطاع ہے۔

نیز اس سند میں سعد بن مسعود الكندي بھی مجهول ہے.
.
سعد بن مسعود:
قال البزار: لا نعلمه يروى بلفظه حديث، وسعد ليس بالمعروف، وابن جبير فلا يعرف بالنقل، وإنما ذكرنا هذا الحديث لزيادة فيه، وبينا علته.

اسد الطحاوی کا دعوی:
اسکارد موجود ہے : قلت: بلى، هو معروف!
ترجم له ابن أبي حاتم في الجرح والتعديل (4/ 94 - 95)، وأسند فيه إلى ضمام بن إسماعيل أنه قال: "كان عمر بن عبد العزيز بعث سعد بن مسعود يفقههم ويعلمهم دينهم".
وقال عنه أبو سعيد ابن يونس -كما في تاريخ دمشق لابن عساكر (7/ 196) -: "كان عمر بن عبد العزيز أرسله إلى إفريقية يفقه أهلها في الدين، وله على سليمان بن عبد الملك وفادة، وكان رجلًا صالحًا، أسند حديثًا".
وذكره أبو العرب التميمي في طبقات علماء إفريقيّة وتونس (87)، في جماعةٍ ممن أرسلهم عمر بن عبد العزيز إلى إفريقيّة، ثم قال عنهم: "وكل هؤلاء ثقات عند المحدِّثين".
وذكره ابن حبان في ثقات التابعين (4/ 297).
وقال عنه أبو بكر المالكي في رياض النفوس (1/ 102 - 106 رقم 31): "كان رجلًا فاضلًا، مشهورًا بالدين والفضل، قليل الهيبة للملوك في حقٍّ يَقُوْلُهُ، لا تأخذه في الله لومة لائم".
وانظر: الزهد لابن المبارك (رقم 568, 845، 943، 1106)، والزهد لوكيع (رقم 131)، والتاريخ الكبير للبخاري (4/ 64)، وفتوح مصر لابن عبد الحكم (38)، والإكمال لابن ماكولا (4/ 97)، والمطالب العالية المسندة لابن حجر (رقم 1637).
[حاتم بن عارف العوني - ذيل لسان الميزان: رواة ضعفاء أو تكلم فيه]

ابو العرب بن تمیم نے اس واقعے کی سند ایسے پیش کی:
قال محمد بن أحمد بن تميم: قد حدثني فرات بن محمد، أن عمر بن عبد العزيز أرسل عشرة من التابعين، يفقهون أهل إفريقية______الخ
(1) اس ابو العرب بن تمیم کی کوئی صریح توثیق موجود نہیں۔
(2) ابو العرب بن تمیم کا جرح وتعدیل سے کوئی واسطه نہیں۔
(3) اور ابو العرب نے جس سند سے یہ بات زکر کی، اس میں فرات بن محمد بھی مجھول ھے۔
(4) یعنی عمر بن عبد العزیز والا واقعه بھی صحیح سند سے ثابت نہیں۔۔۔۔
(5) اور فرات بن محمد المتوفی 292ھ ھے، جبکہ عمر بن عبد العزیز المتوفی 101ھ ھیں، کہاں سے لایا یہ واقعه فرات نے؟؟؟؟؟؟؟؟ درمیان میں 191 سال کا واسطه ھے. کیا فرات بن محمد کی عمر 200 سال تھی ؟؟؟؟؟ کیونکہ 191 سال تو درمیان مین انقطاع ھے. اور کم و بیش 10/15 سال کی عمر تو تحدیث کے لیے چاھیے.
نیز اگر بلفرض اس کو ثابت مان بھی لیں۔ تو بھی کسی جماعت کا دین سکھلانا یا دین سیکھنے سے لازمی نہیں ھوتا کہ وہ روایت حدیث کے بھی اھل ھوگئے ھیں۔ اسکی مثال ابن انعم الافریقی ھیں۔ جو ان دس کے دس لوگوں سے بیان کرتے ہیں بقول ابو العرب بن تمیم۔
لیکن ابن انعم مشھور ضعیف ھیں۔
_______________________________________________
لہذا یہ روایت منکر باطل ھے.

اب آتے ہیں اسد کی پیش کردہ دوسری روایت پر: (تصویر ملاحظه کریں)
امام بزار روایت کرتے ہیں:
حدثنا يوسف بن موسى، قال: نا عبد المجيد بن عبد العزيز بن أبي زؤاد عن سفيان، عن عبد الله بن السائب، عن زادان، عن عبد الله عن النبي صلى الله عليه وسلم قال حياتي خير لكم تحدثون وتحدث لكم، ووفاتي خير لكم تعرض على أعمالكم ، فما رأيت من خير حمدت الله عليه، وما رأيت من شر استغفرت الله لكم
ترجمه
حضرت عبدالله بن مسعود فرماتے ہیں کہ نبی پاک ﷺنے فرمایا که میری حیات بھی تمہارے لیے بہتر ہے اور میری وفات بھی تمہارے لیے بہتر ہے تمہارے اعمال مجھ پر پیش کیے جاتے ہیں اگر نیک اعمال ہوں تو میں اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں اور اگر برے ہوں تو میں تمہارے لیے مغفرت طلب کرتا ہوں
[المسند البزار ص 309، وسنده صحيح]

یہ روایت بھی ثابت نہیں۔
مسند البزار کی سند میں عبد المجید بن عبد العزیز بن ابی رواد (صدوق يخطىء) نے سفیان الثوری کے دیگر ثقة تلامذہ کی مخالفت کی ہے۔
۔
(1) یہی روایت ابن مبارک نے جب سفیان ثوری سے بیان کی:
أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ السَّائِبِ ، عَنْ زَاذَانَ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ , قَالَ : " إِنَّ لِلَّهِ تَعَالَى مَلائِكَةً سَيَّاحِينَ فِي الأَرْضِ ، يُبَلِّغُونِي مِنْ أُمَّتِي السَّلامَ۔
۔
(2) امام ابو یوسف نے اس کو اس متن سے بیان کیا:
قَالَ : وَحَدَّثَنِي بَعْضُ أَشْيَاخِنَا , عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ السَّائِبِ , عَنْ عَبْدِ اللَّهِ يَعْنِي ابْنَ مَسْعُودٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ , قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " إِنَّ لِلَّهِ مَلائِكَةً سَيَّاحِينَ فِي الأَرْضِ يُبَلِّغُونِي عَنْ أُمَّتِيَ السَّلامَ
۔
(3) امام وکیع نے سفیان سے اس طرح بیان کیا:
نا وَكِيعٌ ، عَنْ سُفْيَانَ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ السَّائِبِ ، عَنْ زَاذَانَ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " إِنَّ لِلَّهِ مَلائِكَةً سَيَّاحِينَ ، يُبَلِّغُونِي عَنْ أُمَّتِي السَّلامَ
۔
(4) امام ابن نمیر نے سفیان الثوری سے ایسے بیان کیا:
حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ ، أَنْبَأَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ السَّائِبِ ، عَنْ زَاذَانَ ، قَالَ : قَالَ عَبْدُ اللَّهِ ، قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " إِنَّ لِلَّهِ مَلَائِكَةً فِي الْأَرْضِ سَيَّاحِينَ ، يُبَلِّغُونِي مِنْ أُمَّتِي السَّلَامَ
۔
(5) امام الفریابی نے سفیان سے ایسے بیان کیا:
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ السَّائِبِ ، عَنْ زَاذَانَ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " إِنَّ لِلَّهِ مَلَائِكَةً سَيَّاحِينَ فِي الْأَرْضِ يُبَلِّغُونِي عَنْ أُمَّتِي السَّلَامَ " .
۔
(6) امام معاذ بن معاذ العنبری نے سفیان سے ایسے بیان کیا:
حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ مُعَاذٍ ، قَالَ : حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ سَعِيدٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ السَّائِبِ ، عَنْ زَاذَانَ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " إِنَّ لِلَّهِ عَزَّ وَجَلَّ مَلَائِكَةً سَيَّاحِينَ فِي الْأَرْضِ ، يُبَلِّغُونِي مِنْ أُمَّتِي السَّلَامَ۔
(7) امام عبد الرحمن بن مھدی نے سفیان سے ایسے بیان کیا:
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، وَعَبْدُ الرَّحْمَنِ ، قَالَا : حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ السَّائِبِ ، عَنْ زَاذَانَ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : ، قَالَ وَكِيعٌ : " إِنَّ لِلَّهِ فِي الْأَرْضِ مَلَائِكَةً سَيَّاحِينَ يُبَلِّغُونِي مِنْ أُمَّتِي السَّلَامَ " .
۔
(8) امام یحیی بن سعید القطان نے سفیان سے ایسے بیان کیا:
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ ، قَالَ : ثنا يَحْيَى ، عن سُفْيَانَ ، حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ السَّائِبِ ، عَنْ زَاذَانَ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ هُوَ ابْنُ مَسْعُودٍ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : إِنَّ لِلَّهِ فِي الأَرْضِ مَلائِكَةً سَيَّاحِينَ يُبَلِّغُونِي مِنْ أُمَّتِي السَّلامَ۔
۔
(9) امام عبد الرزاق نے سفیان سے ایسے بیان کیا:
: نا وَكِيعٌ ، وَعَبْدُ الرَّزَّاقِ ، عَنْ سُفْيَانَ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ السَّائِبِ ، عَنْ زَاذَانَ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " إِنَّ لِلَّهِ مَلائِكَةٌ سَيَّاحِينَ يُبَلِّغُونِي مِنْ أُمَّتِي السَّلامَ۔
۔
(9) امام الاعمش نے بھی اتنا ہی متن بیان کیا:
وَعَنِ الْفَضْلِ بْنِ الْعَبَّاسِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ , عَنْ مَحْبُوبِ بْنِ مُوسَى , عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ , عَنِ الأَعْمَشِ , وَسُفْيَانَ , عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ السَّائِبِ , بِهِ .
۔
(10) امام ابو نعیم(فضل ابن دکین) اور (11) امام عبید الله بن موسی نے بھی سفیان سے ایسے ھی بیان کیا:
أَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى ، وَأَبُو نُعَيْمٍ ، عَنْ سُفْيَانَ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ السَّائِبِ ، عَنْ زَاذَانَ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " إِنَّ لِلَّهِ مَلائِكَةً سَيَّاحِينَ فِي الأَرْضِ يُبَلِّغُونِي عَنْ أُمَّتِي السَّلامَ
۔
ایسی اور بھی مثالیں دی جاسکتی ہیں۔ لہذا سفیان کے تمام شاگردوں کے خلاف اکیلے مرجئی عبد المجید کی بات کا کوئی اعتبار نہیں۔
اور یہ اصل میں بکر بن عبد الله المزنی کا قول تھا۔ جو بعد میں عبد المجید بن عبد العزیز نے اس حدیث میں مدرج کردیا۔ اپنے حافظے کی کمی کی وجہ سے۔ یا اپنے بدعتی عقیدے کی وجہ سے۔
۔ جیساکہ خود اسد الظحاوی نے المزنی کا قول نقل کر رکھا ھے.