تحریر کن کی ہے؟؟؟
اور غالبا موضوع کے متعلق قرآن مجید کی یہ آیت پیش کی جاتی،
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِن جَاءَكُمْ فَاسِقٌ بِنَبَإٍ فَتَبَيَّنُوا أَن تُصِيبُوا قَوْمًا بِجَهَالَةٍ فَتُصْبِحُوا عَلَىٰ مَا فَعَلْتُمْ نَادِمِينَ ﴿٦﴾
۶. اے ایمان والو اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی سی خبر لائے تو اس کی تحقیق کیا کرو کہیں کسی قوم پر بے خبری سے نہ جا پڑو پھر اپنے کیے پر پشیمان ہونے لگو۔۔۔سورت الحجرات
میرے خیال سے رائٹر کو اسلامی تعلیمات اور اصولوں سے واقف ہونے کی اشد ضرورت ہے۔
جو کسی بھی طرح کے امر بالمعروف ونھی عن المنکر کو وتواصو باالصبر سے مراد لیتے ہیں۔