• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا (عصر سے مغرب تک پیاس برداشت کرنے کی فضیلت) والی حدیث بخاری میں ہے؟

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
نماز عصر پڑھنے کے باد پیاس کو نمازمغرب تک برداشت کرنے سےقیامت کے روز سوال وجواب کاوقت عصرسےمغرب تک ھوگا اس وقت پیاس نالگے گی.(بخاری)
جی بھائی میرے علم کے مطابق بخاری میں اس طرح کی کوئی حدیث نہیں ہے۔واللہ اعلم
شیخ کفایت اللہ بھائی اس پر رہنمائی فرمائیں۔جزاکم اللہ خیرا
 

کفایت اللہ

عام رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
4,999
ری ایکشن اسکور
9,800
پوائنٹ
722
بھائی مذکورہ روایت بخاری تو کیا میں کسی بھی کتاب میں تلاش نہیں کرسکا۔
آپ کو یہ روایت کہاں ملی ؟ کس نے نقل کی؟ کچھ مزید تفصیل دیں تو شاید کوئی سراغ مل سکے۔
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
بھائی مذکورہ روایت بخاری تو کیا میں کسی بھی کتاب میں تلاش نہیں کرسکا۔
آپ کو یہ روایت کہاں ملی ؟ کس نے نقل کی؟ کچھ مزید تفصیل دیں تو شاید کوئی سراغ مل سکے۔


جزاک اللہ خیرا کفایت اللہ بھائی!
بھائی مجھے یہ کسی نے موبائل پر ‏SMS‏ کی تھی.
 
Top