• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا لفظ حضرت بولنا جائز نہیں؟؟

شمولیت
ستمبر 27، 2014
پیغامات
6
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
33
السلام علیکم!
آج ایک دوست نے اچانک ایک سوال کردیا کہ لفظ حضرت بولنا جائز نہیں کیوںکہ اس کا مطلب حاضر ناظر ہونا ہے لہذٰ ا حضرت لفظ نہ بولا کریں۔ اگر کوئی بھائی جواب دے گا تو نوازش ھوگی
شکریہ
 

جوش

مشہور رکن
شمولیت
جون 17، 2014
پیغامات
621
ری ایکشن اسکور
319
پوائنٹ
127
حضرت اردو زبان مىن لقب كى طور بر استعمال هوتا هى۔ جىسى حضرت مولانا ۔۔ البته رسول الله صلى الله علىه وسلم كيليى لفظ ۔ حضور ۔ صحيح نهين هى كيونكه اس لفظ كو استعمال كرنى والى اسى حاضر و ناظر كى معنى مىن استعمال كرتى هىن۔
 
Top