السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ماشاء اللہ! ہمارے بھائیوں نے کیا خوب دلیل تراشی ہے! کہ ماؤزے تنگ کو بھی قرآن سے یہ مسئلہ سمجھ آگیا !
مگر ان کے مؤقف سے مخالف علماء کو نہیں آیا!
ماؤزے تنگ سے منسوب اس قول کے متعلق تو یہی کہا جا سکتا ہے کہ : کہنے میں کیا حرج ہے!
اب کون جا کر ماؤزے تنگ سے پوچھے گا کہ اس نے یہ کہا بھی ہے کہ نہیں!