ابوعبداللہ مقدسی
رکن
- شمولیت
- جولائی 29، 2014
- پیغامات
- 26
- ری ایکشن اسکور
- 16
- پوائنٹ
- 31
کیا مجاہدین کفار کے ایجنٹ ہیں ؟
کیا امریکہ جہادی تنظیم اس لئے بناتا ہے کہ ہر نئے اسلحے کی جان پڑتال اپنی بنائی ہوئی تنظیم پر کر سکے حالانکہ امریکہ مسلمانوں پر اسلحہ چیک کرتا رہتا ہے...؟
اگر یہ تنظیمیں مسلمانوں کو مار رہی ہیں تو امریکہ کو کیا تکلیف ہے اسے تو خوش ہونا چاہئے کیونکہ یہ تنظیمیں اپنے مالک کا حکم بجا لا رہی ہیں.....؟
کیا امریکن پالیسی میکر اتنے جاہل ہیں کہ بار بار ایک ہی غلطی دہراتے ہیں...؟
اگر امریکہ مصر میں سنی حکومت اخوان المسلمون کو گرانے کا کام صرف ایک فوجی ڈکٹیٹر سے کروا سکتا ہے تو شام و عراق میں اپنی ہی من پسند شیعہ حکومتوں کو گرانے کیلئے ایک جنرل (جو پوری فوج کو ہیجڑا بنا دیتا ہے) کی بجاۓ مہنگا منصوبہ داعیش کیوں...؟
اگر امریکہ جب چاہئے سنی جہادی تنظیم بنا کر کسی ملک کو تہس نہس کر سکتا ہے تو پھر امریکہ خود حملہ آور ہو کر اپنے فوجیوں کو کتے کی موت کیوں مرواتا ہے اور دنیا میں بدنامی الگ...؟
اگر ٹی ٹی پی امریکن تخلیق ہے تو اس حوالے سے امریکہ پاکستان کا کھلا دشمن ہے تو پاکستانی جنرل اپنے کورسسز کے لئے امریکا کیوں جاتے ہیں...؟ ان کو فری میسن کے لئے کام کرنے کی پیشکش بھی کی جاۓ گی اس کے باوجود جاتے ہیں.. آخر کیوں..؟ آخر کیوں یہ امریکہ کو چھوڑ نہیں سکتے...؟ اسکی امداد کو ٹھوکر کیوں نہیں مارتے...؟ اسکے خلاف بیان کیوں نہیں دیتے...؟ اسکے اسلحے سمیت پکڑے جانے والے سی آئی اے کے قاتلوں اور ایجنٹوں کو پھانسی کیوں نہیں دیتے...؟ آخر امریکن پالیسی میکروں کو پاکستان سے ڈالروں کے عوض خریدے ھوے اپنے ہی ایجنٹوں کو دوبارہ پاکستان کے خلاف استعمال کرنے کا خیال کب آئیگا...؟
اگر پاکستانی طالبان امریکا اور بھارت کے ایجنٹ ہیں تو پاکستانی آرمی وزیرستان میں "حقانی نیٹ ورک" کے خلاف آپریشن کیوں کر رہی ہے...؟ کیونکہ حقانی نیٹ ورک تو صرف افغانستان میں امریکا کے خلاف کاروائی کرتا ہے... کیا حقانی نیٹ ورک کو مظبوط کر کے پاکستانی فوج امریکا اور بھارت سے بدلہ نہیں لے سکتی تھی جو افغانستان میں آپریٹ کر رہے ہیں..؟