السلام علیکم ورحمۃ الله وبرکاتہ۔
جیسا کہ سب حضرات اس چیز سے واقف ہیں کہ پرویز مشرف کو غداری کیس میں سزا سنادی گئی ہے۔ لیکن کیا یہ سزاکہ اگر مشرف مردہ حالت میں ملے تو اس کی لاش کو تین دن تک لٹکایا جائے گا، قرآن و حدیث سے ثابت ہے؟ محدثین اور فقہاء کرام کی اس سزا کے متعلق کیا رائے ہے؟ علماء کرام سے گزارش ہے کہ وہ بندہ ناچیز کے اس سوال کا تفصیلی جواب ارشاد فرما دیں۔
والسلام۔