• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا نماز کی نیت زبان سے کی جائے گی؟

شمولیت
مارچ 02، 2023
پیغامات
849
ری ایکشن اسکور
28
پوائنٹ
69
نیت نماز کے لیےشرط ہے

نیت کا تعلق دل کے ساتھ ہے، زبان سے خاموشی سے یا بلند آواز سے نیت کرنا بدعت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ کرام میں سے کسی سے بھی منقول نہیں ہے کہ انہوں نے لفظوں سے نیت کی ہو۔

امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ’’نیت علم کے تابع ہے، انسان جو کرنا چاہتا ہے اگر اسے اس بات کا علم ہو تو گویا اس نے نیت کر لی ہے‘‘۔ (الاختیارات : صفحہ نمبر 49)

نماز کاتعین کرنا بھی ضروری ہے کہ کہ فرض ہے کہ نفل، ظہر ہے یا عصر وغیرہ

ا
 
Top