• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا واقعی یہ کوئی فرشتہ ہے؟

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم
فیس بک پر ایک ویڈیو دیکھی ہے جس کا عنوان ہے۔
شام میں زخمی مجاہد کی مدد کے لئے فرشتے کا نازل ھونا

ویڈیو کا لنک
‫شام میں زخمی مجاہد کی مدد کے لئے فرشتے کا نازل ھونا | Facebook‬

آپ لوگ بھی دیکھیں اور بتائیں کیا واقعی میں یہ کوئی فرشتہ ہے یا انسان کو ہمدردی کی بنا پر فرشتہ کہا گیا ہے؟ اللہ بہتر جانتا ہے۔

آپ لوگوں کے کمنٹس کا انتظار رہے گا۔
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
السلام علیکم

ایک بندہ کو گولی لگی ھے گولی زدہ انسان کے قریب سے ایک عربی لباس میں بندہ بھی گزر رہا ھے اسطرح تو پھر وہ بھی فرشتہ ہی کہلائے گا جو کسی کو نظر نہیں آ رہا اور اسے گولی نہیں لگی اور وہ آرام سے گزر گیا۔

جو زمین پر گرا پڑا ھے اس کے دوسرے ساتھی یا رہگیر حرکت میں ہیں کوشش کر رہے ہیں کہ اس کو امداد فراہم کی جائے، گولیاں ایک مخصوص گروپ پر چلائی جا رہی ہیں، باقی راہگیر وہاں سے گزر رہے ہیں۔ جو لوگ اسے طبعی امداد کے لئے کوشش کر رہے ہیں انہی میں سے کسی نے اسے اٹھایا ہوا ھے۔

ایک لفظ محاورہ کے طور پر بولا جاتا ھے جیسے کسی بھی امرجینسی کے طور پر کسی کو طبعی امداد کے لئے ہسپتال پہنچا دیا جائے تو ڈاکٹر صاحب کہتے ہیں کہ آپ اسے عین وقت پر یہاں لے آئے اگر ٥ منٹ لیٹ ہو جاتے تو یہ زندہ نہ ہوتا، اس پر اس کے گھر والے کہتے ہیں کہ آپ ہمارے لئے فرشتہ بن کے آئے یا، اللہ سبحان تعالی نے آپکو فرشتہ بنا کے بھیج دیا۔

والسلام
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
لیکن حیرت ہے کہ راہگیر کیسے ایک ہاتھ سے اُسے آرام سے کھینچتا ہوا جبکہ گولیاں چل رہی ہیں گلی میں لے جاتا ہے۔۔۔ لیکن سمجھنے والی بات یہ ہے کہ بعد میں اس راہ گیر کی وڈیو نہیں بنی بس اس زخمی کی بنائی جارہی ہے۔۔۔ حالانکہ اگر وہ فرشتہ ہوتا۔۔۔ واللہ اعلم ہوبھی سکتا ہے۔۔۔ اس کی وڈیو کسی نے نہیں بنائی یا جس نے یہ سارا منظر ریکارڈ کیا اُس نے بھی فرشتے کو فوکس کرنے کی بجائے زخمی کو ہی فوکس کیا ہے۔۔۔ دیکھیں شبہات تو ہیں۔۔۔ لیکن بات وہی ہے بحیثیت مسلمان جس طرح کی وحشیانہ مظالم شام کے سنی مسلمانوں پر ڈھائے جارہے ہیں اس تناظر میں ہر وہ مسلمان جو اسلامی سربلندی اور مسلمانوں کا خیر خواہ ہوگا وہ یہ ہی سمجھے گا بےغیرت حکمران کی مدد تو نہیں آسکی لیکن اللہ نے فرشتہ بھیج دیا۔۔۔ اس سے جذبہ ایمانی اور بڑھتا ہے۔۔۔ یہ چھوٹی چھوٹی خبریں ہماری ایمان کو تقویت پہنچاتی ہیں اور ہم یہ سوچنے پر مجبور ہوجاتے ہیں کہ واقعی ہم مسلمان ہیں اور اگر ہم حق پر ہیں تو اللہ مدد کرنے والا ہے بھلے ہمارے نام نہاد مسلمان اپنے تخت کو بچانے میں کافروں کی نمک خواری کا حق ادا کرنے میں مست ہو۔۔۔ ہم غریب کو تو اللہ ہی کی مدد کا سہارا اور اُمید ہوتی ہے۔۔۔ باقی یہ میری اپنی ذاتی رائے ہیں۔۔۔ رد بھی کی جاسکتی ہے۔۔۔
 
Top