• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا وحی ابھی بھی نازل ہوتی ہے؟

گڈمسلم

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
1,407
ری ایکشن اسکور
4,912
پوائنٹ
292
کیا وحی ابھی بھی نازل ہوتی ہے؟


السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ایک پوسٹر ہاتھ لگا۔ جس پر لکھا ہے ’’وضوء کی دعائیں‘‘
٭ سب سے پہلے کی دعا
٭ ہاتھ دھونے کی دعا
٭ کلی کرنے کی دعا
٭ ناک دھونے کی دعاء
٭ منہ دھونے کی دعا
٭ دایاں بازو دھونے کی دعاء
٭ بایاں بازو دھونے کی دعاء
٭ سر کا مسح کرنے کی دعاء
٭ کانوں کامسح کرنے کی دعاء
٭ گردن (اشتہار پر لکھا ہے گردان) کا مسح کرنے کی دعاء
٭ دایاں پاؤں دھونے کی دعاء
٭ بایاں پاؤں دھونے کی دعاء
٭ وضوء کے بعد کلمہ شہادت


کوئی ہمیں بتائے گا کہ یہ احکامات کب، کس پر اور کس فرشتہ کی مدد سے نازل کیے گئے ہیں ؟؟
 
شمولیت
اگست 05، 2012
پیغامات
115
ری ایکشن اسکور
453
پوائنٹ
57
کیا وحی ابھی بھی نازل ہوتی ہے؟


السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ایک پوسٹر ہاتھ لگا۔ جس پر لکھا ہے ’’وضوء کی دعائیں‘‘




کوئی ہمیں بتائے گا کہ یہ احکامات کب، کس پر اور کس فرشتہ کی مدد سے نازل کیے گئے ہیں ؟؟
عربی عبارت میں فحش غلطیاں سونے پر سہاگہ ہیں۔
 
Top