• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا پاکستان میں جہاد کےلئے اسکو افغانستان پر قیاس کرنا درست ہے جبکہ طالبان کی اسلامی حکومت کو گرا کر

شمولیت
مارچ 08، 2012
پیغامات
6
ری ایکشن اسکور
10
پوائنٹ
0
کیا پاکستان میں جہاد کےلئے اسکو افغانستان پر قیاس کرنا درست ہے جبکہ طالبان کی اسلامی حکومت کو گرا کر وہاں کرزئی کو لایا گیا
 
شمولیت
مارچ 08، 2012
پیغامات
6
ری ایکشن اسکور
10
پوائنٹ
0
آج یہ بہت اہم مسئلہ ہے اس لئے فورم پر آنے والے اہل علم سے گذارش ہے کہ وہ اس مسئلے پر دلائل کے ساتھ اپنی آراء ضرور پیش کریں
کیا پاکستان میں عسکری کاروائیں اور افغانستان میں عسکری کاروائیوں کا ایک جیسا حکم ہے ؟
کیا پاکستان کے حالات اور افغانستان کے حالات شروع سے ایک جیسے تھے ؟
کیا افغانستان میں طالبان کی اسلامی حکومت کو گرا کر امریکہ نے وہاں ڈمی کرزئی کی حکومت نہیں بنائی ؟
کیا پاکستان کے حکمرانوں کے ایسے گندے اور منافقانہ کردار کی وجہ سے انکے خلاف اس بنیاد پر مسلح خروج کیا جا سکتا ہے ؟
 
شمولیت
مارچ 08، 2012
پیغامات
6
ری ایکشن اسکور
10
پوائنٹ
0
کیا حکمرانوں کے غلط کردار کی وجہ سے ان کے خلاف مسلح خروج کرنا سلف سے ثابت ہے جبکہ امام ابن تیمیہ رحمۃ اللہ علیہ سے یہ بات بلکل ثابت ہے کہ انہوں نے ایک بدعتی اور گمراہ عقیدے کے حامل سلطان ناصرالدین کے ساتھ مل کر تاتاریوں کے خلاف جہاد کیا اور معرکے کے دوران ہی سلطان کو عقیدہ درست کرنے کی دعوت بھی دیتے رہے
 
Top