• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا ہے یہ وہابی دیوبندی بریلوی؟

شمولیت
جون 28، 2013
پیغامات
173
ری ایکشن اسکور
67
پوائنٹ
70
سمجھو تو بہت کچھ ہے نہ سمجھو تو کچھ بھی نہیں
میں اہل فورم کو ایک درد بھرا پیغام چھوڑنا چاہتا ہوں کہ خدا کے لیے آپس میں نہ لڑا کریں ہم لوگوں کو ایک عرصہ ہوگیا ہے مرزائیوں سے الجھتے ہوئے ہم دن رات ان سے مناظرے کرتے ہیں قادیانی لوگ جب بات ہوتی ہے تو ہم کو آپس میں لڑوانے کے لیے دیوبندی وہابی شیعہ بریلوی کے اختلافی مسائل و عبارات پیش کرتا ہے جس سے کبھی کبار کافی دل دکھتا ہے کہ ہمارے مسلمانوں کا کیا بنے گا آخر کب تک ؟؟ اور ہم نے بہت کچھ سیکھا ہے ہمارے آپس کے اختلافی مسائل سے یہ مرزائی قادیانی لوگ غلط نتائج برآمد کرتے ہیں اور ان کو ہوا دیتے ہیں جس کے اثرات ہم لوگوں کو ان کے ساتھ مناظرہ کرنے میں بھتگنے پڑتے ہیں پلیزززززز وہابی دیوبندی بریلوی کے چکر سے باہر آ جائیں شکریہ
سمجھو تو بہت کچھ ہے نہ سمجھو تو کچھ بھی نہیں
وما علینا الا البلاغ
 
Top