- شمولیت
- اگست 25، 2014
- پیغامات
- 6,372
- ری ایکشن اسکور
- 2,588
- پوائنٹ
- 791
تحقیق حدیث کے متعلق سوال و جواب کے زمرہ میں بھائی @محمدارسلان سلفی نے سوال کیا ہے کہ :
بریلوی حضرات ایک حدیث پیش کرتے ہیں کہ کسی صحابی نے روضہ رسول پر جاکر بارش کی دعا مانگی تو بارش ہوگئی اور حضرت عمر نے اس پر کوئی باز پرس نہیں کی۔ شائید یہ ابن ابی شیبہ اسطرح کا کوئی حوالہ دیتے ہیں اس حدیث کے حوالے سے مجھے تفصیل درکار ہے اس حدیث کی صحت کیسی ہے۔کیا یہ حجت بن سکتی ہے۔
ـــــــــــــــــــــــــــــــ
جواب :
اس کا تفصیلی جواب درج ذیل تھریڈ میں دیا جا چکا ہے
وسیلہ کے متعلق بعض احادیث