یہ بات سمجھ نہیں آئی کہ یہاں یہ پیر اپنے پاس موجود تھیلےسے کچھ نوٹ ہاتھ میں لے کر وہ ہاتھ مریدوں کو چومنے کیلئے پیش کرتا ہے ،اور مرید جب وہ ہاتھ چوم کر ہٹتا ہے تو پیر اپنے ہاتھ والے پیسے دائیں طرف بیٹھے آدمی کی طرف پھینک دیتا ہے ۔
دوسری بات اس منظر میں یہ دیکھی کہ تقریباً تمام مرید داڑھیوں والے ہیں،