• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا یہ دعا ثابت ہے؟

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,584
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

ایک بھائی کا سوال:
اللھم یا جامع الناس لیوم لا ریب رد علی ضالتی
کیا یہ دعا ثابت ہے اگر نہیں تو کیا پڑهی جاسکتی ہے؟
 

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

ایک بھائی کا سوال:
اللھم یا جامع الناس لیوم لا ریب رد علی ضالتی
کیا یہ دعا ثابت ہے اگر نہیں تو کیا پڑهی جاسکتی ہے؟
یہ ان کلمات کے ساتھ تو ثابت نہیں ہے لیکن کچھ اور کلمات ہیں جنہیں کچھ محدثین نے حسن حکم کے ساتھ بیان کیا ہے جو درج ذیل ہیں :
سئل ابن عمر عن الضالۃ فقال یتوضا و یصلی رکعتین ثم یتشھد ثم یقول : اللھم راد الضالۃ ھادی الضلالۃ تھدی من الضلالۃ رد علی ضالتی بعزتک وسلطانک فانھا من فضلک و عطائک (البیھقی ، الدعوات الکبیر، حسن)
 
Last edited:

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,584
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
یہ ان کلمات کے ساتھ تو ثابت نہیں ہے
محترم شیخ صاحب!
سائل کا ایک سوال یہ بھی ہے
اگر نہیں تو کیا پڑهی جاسکتی ہے؟
یعنی اگر مذکورہ دعا ثابت نہیں تو کیا پھر بھی پڑھی جاسکتی ہے؟ یعنی ان کلمات میں کوئی حرج تو نہیں؟
بارک اللہ فی علمک!
 

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
پڑھنے کے حوالے سے اسلاف کے اقوال ملتے ہیں کہ اسے مجرب اور مفید پایا ہے لیکن اس کی نسبت آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف نہ کی جائے
 
Top