پاکستان میں ایک نئی رسم سی چل پڑی ہے کہ مختلف اقسام کے اقوال کو بلا حوالہ حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ کے نام سے منسوب کرکے پھیلاتے جاؤ۔ غالباً یہ قول بھی اسی سلسلہ کی ایک کڑی ہے۔
@جوش : مردہ کے ”اکڑنے“ سے مراد یہ ہے کہ جب انسان مرجاتا ہے تو اس کا جسم ”اکڑ“ کر سخت ہو جاتا ہے ۔ اور زندہ انسان کی طرح مردہ جسم کے اعضاء کو حرکت نہیں دی جاسکتی۔