سلفی طالب علم
رکن
- شمولیت
- مارچ 04، 2015
- پیغامات
- 139
- ری ایکشن اسکور
- 42
- پوائنٹ
- 56
السلام علیکم۔
ہمارے اسلاف کی تاریخ دیکیں تو جب بھی کوئی نیا، نظریاتی فتنہ اٹھا ہے، انہوں نے اس کا بہت خوبی سے اس کا رد کیا ہے۔ چاہے عقائد میں ہوں یا اعمال میں،
لیکن آج کہ دور میں، نئے نئے فتنے،جیسے سیکولرزم،کمیونزم یا آج کل کا بینکنگ سسٹم ہے، اور ایسے اور بھی نظریاتی فتنہ ہیں، انکے رد میں مجھے کوئی اھل حدیث عالم نہیں ملا۔
یا تو مجھے ایسے علماء کاعلم نہیں یا پھر یہ حیقیقت ہے؟
یہ میں نے فورم پر صرف اس لیئے پوسٹ کیا ہے کہ میں ایک کیا بیان سن رہا تھا، جن کا نام "شیخ عمران حسین نذیر" ہے، وہ اپنی تقریر میں کہتے ہیں کہ سلفی صرف انہیں بنیادی چیزوں پر دھیان دیتے ہیں،اور نئے نئے نظریات کا علم نہیں رکھتے۔