• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا یہ کتب مارکیٹ میں دستیاب ہیں؟؟

رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,581
پوائنٹ
384
اسلام علیکم۔
کیا کوئی بھائی بتا سکتا ہے کہ مندرجہ ذیل کتب میں سے کون کون سی لاہور کے کتب خانوں میں موجود ہیں، اور اگر ہو سکے تو یہ بتا دیں کہ لاہور کے کس مکتبہ سے ملیں گی۔ جزاک اللہ خیرا

طریق النجاہ لاہل الاصلاح فی جواب طریق الفلاح از مولانا محمد سعید بنارسی
الجواب الاصواب عن مسئلہ الخطبہ بغیر لسان العرب از ابو المکارم محمد علی مئوی
جواب سیرۃ النعمان مولفہ شبلی نعمانی از ابو المکارم محمد علی مئوی
تحریک وہابیت پر ایک نظر از مولانا ابوالوفاء ثنا اللہ امرتسری
ترجمہ کتاب الرد علی ابی حنیفہ از ابوالقاسم بنارسی
الجرح علی ابی حنیفہ از ابوالقاسم بنارسی
سماع موتی از عبداللہ روپڑی
الکواکب الدریہ فی وجوب الفاتحہ خلف الامام فی الجہریہ از شیخ ابیر علی زئی
الصحيفۃ في الاحاديث الضعيفۃ من سلسلۃ الاحاديث الصحيحۃ للالباني
تعقبات الشیخ ارشادالحق اثری علی اعلاء السنن
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
یہ دونوں کتابیں مکتبہ اسلامیہ اردو بازار لاہور پاکستان والوں نےچھاپی ہیں ۔ ۔
مکتبہ اسلامیہ والوں ہی سے دیگر کتب کے بارے میں بھی معلوم کیا جا سکتا ہے۔ کیونکہ وہ ناشر ہیں، اور اردو بازار بیٹھے ہیں۔ عموماً ہم بھی کتب کے بارے میں معلومات انہی سے لیتے ہیں۔ ان کا فون نمبر یہ رہا:

92-42-37244973
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,382
پوائنٹ
995
Top