• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا 12 ربیع الاول کو وفات نبی ﷺ کا دن ماننا حدیث نبوی کا انکار ہے؟ - انجینئر محمد علی مرزا کے ریسرچ پاپڑ کا پوسٹ مارٹم

حقیقت

مبتدی
شمولیت
نومبر 28، 2021
پیغامات
6
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
17
پچھلی پوسٹ میں جو وڈیو شیئر کی تھی اس میں ہم نے انجینئر محمد علی مرزا کی علمی صلاحیت کا ایک جائزہ لیا تھا اور یہ بیان کیا تھا کہ علم حدیث کے میدان میں اس کی قابلیت کتنی ہے۔ پوسٹ کا عنوان ہے :

انجینئر محمد علی مرزا اور حدیث اسبال کی تحقیق

جبکہ آج جو وڈیو شیئر کی گئی ہے اس میں ہم نے انجینئر کے ریسرچ پاپڑ نمبر 12، جس کا تذکرہ وہ ہر سال ربیع الاول کے مہینے میں کرتا ہے، اس کاپوسٹ مارٹم یعنی کہ رد کیا ہے۔ ملاحظہ کیجئے:


 
Top