• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

گجرات میں ظلم کی انتہا کر دی گئی.

شمولیت
جنوری 27، 2015
پیغامات
382
ری ایکشن اسکور
137
پوائنٹ
94
گجرات(نمائندہ خصوصی)گزشتہ روز گجرات میں چار پولیس اہلکار بیوپاری سے سودا کر رہے تھے، پولیس اہلکاروں کی پسند کا بکرا بیوپاری کم سے کم 30 ہزار میں دینے پر رضامند تھا مگر پولیس والے بدمعاشی کے ذریعے اس کو مجبور کرتے رہے کہ مطلوبہ بکرا ہمیں 11 ہزار روپے میں دو، بیوپاری نے انکار کیا تو پولیس اہلکاروں نے ریلوے لائین کے قریب باندھے ہوئے اس کے بکروں کو کھول دیا اور ریلوے ٹریک کی طرف ہانکنے لگے، تیز رفتار ٹرین کی ٹکر سے 50 عدد خوبصورت اور قربانی کے لائق بکروں کے ٹکرے ٹکرے ہو گئے اور 21 بکرے انتہائی شدید زخمی ہوئے جن کو مرنے سے پہلے ذبح کر دیا گیا، پولیس کی یہ بدمعاشی ایک عام پاکستانی کا 18 لاکھ روپے کا نقصان کر گئی۔
قانون عوام کا رکھوالا بننے کی بجائے کیا کردار ادا کر رہا ہے؟
1.jpg
2.jpg
4.jpg
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
شمولیت
جنوری 27، 2015
پیغامات
382
ری ایکشن اسکور
137
پوائنٹ
94
بہترین ، جزاکم اللہ خیرا ۔
اصل میں بعض دفعہ لوگ کسی حادثے کو غلط رخ دینے کے لیے اس طرح کی خبریں پھیلانا شروع کردیتے ہیں ۔
بلکل خضر بھائی آپ کی بات درست ہے
 
Top