ابو عبدالله
مشہور رکن
- شمولیت
- نومبر 28، 2011
- پیغامات
- 723
- ری ایکشن اسکور
- 448
- پوائنٹ
- 135
سوال: قاری طیب صاحب اور قاری مقبول صاحب نے سفر نامہ لاہوراور عالم برزخ کتاب میں حکیم الامت اشرف علی تھانوی صاحب کے لاہور جانے کا واقعہ بیان فرمایا ہے جس میں حضرت علی حجویری کو لکھا ہے داتا گنج بخش، کیا داتا گنج بخش کہنا جائزہے؟ملفوظات حکیم الامت اور افادات یومیہ میں شیخ عبد القادر جیلانی کو غوث اعظم کئی بار لکھا ہواہے، کیا کسی والی کو غوث اعظم کہہ سکتے ہیں ، براہ کرم، جواب دیں۔
جواب: "داتا گنج" کے معنی خزانوں کا لٹانے والا، مراد اس سے اللہ تعالیٰ ہے، اس کے آگے بخش لگانے کے بعد حاصل یہ نکلا "اللہ بخش" غالباً حضرت شیخ علی ہجویری اسی لقب کے ساتھ مشہور تھے، اس لیے اس نام میں کوئی حرج نہیں، اور غوث کا لفظ عرف میں قطب اور بہت بڑے ولی کے لیے بولا جاتا ہے، اس لیے اونچے مقام والے ولی کو غوث بھی کہہ سکتے ہیں۔
اہل بدعت غوث کو اپنا حاجت روا اور اپنا مدد گار سمجھتے ہیں، اس مفہوم میں لکھنا بولنا درست نہیں۔
فتویٰ کا لنک
اور پھر۔۔۔۔۔ دوسری طرف

تیری زلف میں پہنچی تو حسن کہلائی
وہ تیرگی جو میرے نامہ سیاہ میں تھی
اور پھر۔۔۔۔۔ دوسری طرف