• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

گوگل کروم میں ایک مسئلہ کا حل در کار ہے

ابن قاسم

مشہور رکن
شمولیت
اگست 07، 2011
پیغامات
253
ری ایکشن اسکور
1,081
پوائنٹ
120
السلام علیکم
گوگل کروم انٹرنٹ براؤزر میں الفاظ دائیں-بائیں جانب موجود حاشیہ سے تجاوز کر رہے ہیں۔ گوگل کروم کے علاوہ فائر فوکس اور انٹرنٹ اکس پلورر میں یہ مسئلہ پیش نہیں آ رہا
مندرجہ ذیل اقتباس یوسف ثانی صاحب کی پوسٹ حج بیت اللہ : مسودہ برائے کتابچہ سے لیا گیا ہے جس میں اس مسئلہ کو تصویری شکل میں دیکھا جا سکتا ہے





براہ مہربانی کوئی صاحب اس معاملہ میں رہنمائی فرما کر شکر یہ کا موقع دیں
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
میں نے اس بارے میں کافی تلاش کرنے کی کوشش کی ہے۔ لیکن مسئلہ سمجھ نہیں آیا۔ میرے خیال سے یہ جمیل نستعلیق فونٹ ہی کا مسئلہ ہے۔ اس فونٹ کا کوئی لفظ یا چند الفاظ ایسے ہیں جو گوگل کروم میں مسئلہ پیدا کرتے ہیں۔ عموماً عربی فونٹ کے استعمال سے بھی یہ مسئلہ آ جاتا ہے۔ جو لائن باہر نکلتی ہے عموماً اس پوری لائن یا لائن کے چند الفاظ کا فونٹ بھی جمیل نستعلیق نہیں رہتا، بلکہ بدل جاتا ہے۔ شاید جمیل نستعلیق کے نئے ورژن میں، یا پھر کروم کے نئے ورژن میں اس کا ازالہ ہو جائے۔ بہرحال ایک بات طے ہے کہ اس کا تعلق محدث فورم سے نہیں ہے۔ بلکہ یا تو فونٹ اور یا پھر براؤزر سے متعلق ہے۔ واللہ اعلم۔!
 

ابن قاسم

مشہور رکن
شمولیت
اگست 07، 2011
پیغامات
253
ری ایکشن اسکور
1,081
پوائنٹ
120
جزاک اللہ خیرا
آپ نے بالکل درست فرمایا، اس کا تعلق صرف جمیل نستعیق فونٹ اور گوگل کروم سے معلوم ہوتا ہے۔ نستعلیق فونٹ کو سسٹسم سے نکالنے پر یہ مسئلہ کروم میں نظر نہیں آرہا
غالباً یہ دشواری صرف ہمارے سسٹم تک محدود ہے۔ اس فونٹ کے بغیر اردو اجنبی لگ رہی ہے : )
خیر، اس دشواری کا حل نکلنے تک فائر فاکس استعمال کرکے دیکھتے ہیں
بارک اللہ فیک
 
Top