• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

گھر میں داخل ہوتے وقت کی ایک مشہور مگر ضعیف دعا

اعجاز علی شاہ

ناظم شعبہ گرافکس
شمولیت
جولائی 31، 2011
پیغامات
222
ری ایکشن اسکور
1,461
پوائنٹ
26
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
بھائى ماشاء الله آپ نے بہت محنت سے بہت خوب صورت گرافک تيار كى ہے۔
ليكن
1-درست لفظ [qh]الْمَوْلَجِ[/qh] ہے۔ لام پر زبر كے ساتھ ۔
2-اس كى سند منقطع ہے۔اور يہ انقطاع شريح اور أبي مالك الأشعري كے درميان ہے۔ ابى حاتم نے كتاب المراسيل ميں اور ابن حجر نے تهذيب میں ان كى عدم لقاء كو ذكر كيا ہے۔
شيخ البانى نے اس كو سلسلة صحيحة ميں ذکر كيا تھا ليكن بعد ميں ان الفاظ ميں رجوع كر ليا :
[qh]كنت أوردت هذا الحديث في " الصحيحة " برقم (225) ، ثم لفت نظري بعض الطلبة - جزاه الله خيرا - إلى أن فيه انقطاعا بين شريح وأبي مالك، وقد تنبهت له في حديث آخر، كنت ذكرته شاهدا للحديث المذكور في " الصحيحة " برقم (1502) ، فسبحان من لا يضل ولا ينسى، أسأل الله تعالى أن لا يؤاخذني في الدنيا والأخرى.[/qh]
(الضعيفة 730/12)
3-اب سوال يہ پيدا ہوتا ہے کہ پھر گھر ميں داخل ہوتے وقت كيا پڑھا جائے؟ صرف الله كا نام ليا جائے جيسا كہ صحيح مسلم ميں ہے۔ [qh]عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّهُ سَمِعَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ إِذَا دَخَلَ الرَّجُلُ بَيْتَهُ فَذَكَرَ اللَّهَ عِنْدَ دُخُولِهِ وَعِنْدَ طَعَامِهِ قَالَ الشَّيْطَانُ لَا مَبِيتَ لَكُمْ وَلَا عَشَاءَ وَإِذَا دَخَلَ فَلَمْ يَذْكُرْ اللَّهَ عِنْدَ دُخُولِهِ قَالَ الشَّيْطَانُ أَدْرَكْتُمْ الْمَبِيتَ وَإِذَا لَمْ يَذْكُرْ اللَّهَ عِنْدَ طَعَامِهِ قَالَ أَدْرَكْتُمْ الْمَبِيتَ وَالْعَشَاءَ.[/qh]
اردو مجلس پر اس پر بحث ہوچکی ہے ۔
یہ روایت ضعیف ہے۔
میں نے پھر سے ضروری نوٹ کا سٹیکر لگا دیا ہے۔ پلیز ری فریش کریں۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
میں نے پھر سے ضروری نوٹ کا سٹیکر لگا دیا ہے۔ پلیز ری فریش کریں۔
جزاک اللہ خیرا اعجاز بھائی
آپ نے ضروری نوٹ کا سٹیکر لگا کر اچھا کیا۔پہلے میں نے سوچا کہ آپ کو یہ تھریڈ ڈیلیٹ کروانے کا مشورہ دوں لیکن بعد میں خیال آیا کہ ضروری نوٹ سے یہ پڑھنے والے کے علم میں یہ اضافہ تو ہو جائے گا کہ یہ حدیث ضعیف ہے۔
 
Top