کلیم حیدر
ناظم خاص
- شمولیت
- فروری 14، 2011
- پیغامات
- 9,747
- ری ایکشن اسکور
- 26,381
- پوائنٹ
- 995
ہر مسلمان چھ ’غ‘ سے بچے

1۔غلو سے بچیں
2۔غل (کینہ) سے بچیںلَا تَغْلُوا فِي دِينِكُمْ (المائدۃ77)
تم اپنے دین میں ناحق (زیادتی) نہ کرو۔
3۔غرور سے بچیںلَا تَجْعَلْ فِي قُلُوبِنَا غِلًّا لِّلَّذِينَ آمَنُوا (سورۃ الحشر،10)
ہمارے دلوں میں ایمان والوں کی طرف سے کینہ نہ ہونے دیجیئے۔
4۔غفلت سے بچیںلَا تُصَعِّرْ خَدَّكَ لِلنَّاسِ (سورۃ لقمان،18)
لوگو۔! اپنے رخ مت پھیرو۔
5۔غیبت سے بچیںلَا تَكُن مِّنَ الْغَافِلِينَ (سورۃ لاعراف:205)
توغفلت کرنے والوں میں سے مت ہو۔
6۔غصہ سے بچیںوَلَا يَغْتَب بَّعْضُكُم بَعْضًا (سورۃ الحجرات:12)
ایک دوسرے کی غیبت سے بچو۔
وَلَوْ كُنتَ فَظًّا غَلِيظَ الْقَلْبِ (سورۃ ال عمران:159)
غصہ سے پوری طرح بچیں۔