محمد ارسلان
خاص رکن
- شمولیت
- مارچ 09، 2011
- پیغامات
- 17,859
- ری ایکشن اسکور
- 41,096
- پوائنٹ
- 1,155
جزاک اللہ خیراجزاکم اللہ خیرا
جزاک اللہ خیراجزاکم اللہ خیرا
وعلیکم السلام مفتی صاحب ،السلام علیکم
ایک بات معلوم کرنا چاہتا ہوں ہے تو بات تھریڈ سے ہٹ کر لیکن علمی مذاکرہ کہیں بھی کیا جا سکتا ہے
میں اکثر دیکھتا ہوں پاکستانی حضرات’’ کو‘‘ کی جگہ ’’ نے ‘‘ کا استعمال کرتے ہیں ایسا کیوں جیسے اس جگہ بھی یہی ہے۔
ہر نفس نے موت کا ذائقہ چکھنا ہے
اس کی کچھ وضاحت فرمادیں
جزاک اللہ خیراجزاک اللہ خیرا