osamaanwar
مبتدی
- شمولیت
- فروری 06، 2012
- پیغامات
- 9
- ری ایکشن اسکور
- 21
- پوائنٹ
- 0
ہمارے عزیز شام میں مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی
|||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||| |||
ظلم پھر ظلم ہے
بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے
:::::::::
ظلم کی بات ہی کیا
ظلم کی اوقات ہی کیا
:::::::::
ظلم پھر ظلم ہے
آغاز سے انجام تک

::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::[FONT="Al_Qalam Tehreeri"]
حسبنا اللہ ونعم الوکیل
حسبنا اللہ ونعم الوکیل
حسبنا اللہ ونعم الوکیل[/FONT]
----------------------------------------------------------------------------------------------
شام کے شہر حمص میں لگاتار پانچویں روز بھی شدید ترین بمباری کی زد میں رہا ہے۔
چالیس سے زائد افراد شہید ہو چکے ہیں۔
یہ حملہ روسی وزیرِ خارجہ کے دمشق کے دورے کے ایک دن بعد ہوا ہے جس میں شام کے صدر نے وعدہ کیا تھا کہ وہ تشدد ختم کر کے مذاکرات شروع کریں گے۔
گزشتہ ہفتے روس اور چین نے اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل میں شام سے متعلق قرار داد کو ویٹو کر دیا تھا۔
بی بی سی کے پال وڈ جو حمص شہر کے نواح میں باغیوں کے ساتھ ہیں کہتے ہیں کہ شہر کے اندر موجود ان کے ذرائع نے بتایا ہے کہ یہ ان کے لیے یہ معلوم کرنا بہت مشکل ہے کہ کتنے لوگ ہلاک یا زخمی ہو چکے ہیں۔
نامہ نگار کہتے ہیں کہ لوگ حمص شہر میں زمینی حملے کا خطرہ محسوس کر رہے ہیں۔
حمص کے بابا عمرو علاقے کے رہائشی عمر نے بی بی سی کو بتایا کہ راکٹ اور مارٹر حملے اندھا دھند ہو رہے ہیں۔
’بابا عمرو کا ہر گھر نشانے پر ہے۔ اگر آپ بچ گئے تو آپ بہت خوش قسمت ہوں گے۔‘
انہوں نے کہا کہ ’میرے خیال میں پانچ یا دس منٹ پہلے میرے ساتھ والے گھر کے اندر راکٹ گرے۔ راکٹوں کے زوردار دھماکے سے ایک چھوٹی بچی کا سر ٹکڑے ٹکڑے ہو گیا۔‘
دریں اثناء شام میں حکومت کے مخالف گروہوں نے صدر بشار الاسد کی جانب سے ملک بھر سے تشدد کے خاتمے کی یقین دہانیوں کو مسترد کر دیا ہے۔
حزبِ مخالف کے گروہوں کا کہنا ہے کہ صدر الاسد کھوکھلے وعدے کر رہے ہیں جبکہ امریکہ نے بھی اس اعلان کو مشکوک قرار دیا ہے۔
شام کے صدر بشارالاسد نے روسی وزیرِ خارجہ سرگئی لاورو سے ملاقات میں کہا تھا کہ وہ ملک میں جاری تشدد کو ختم کر کے حزبِ مخالف سے بات چیت کریں گے اور سیاسی اصلاحات لائیں گے۔
تاہم اس یقین دہانی کے باوجود شامی حکومت کی افواج نے حمص اور دیگر ایسے شہروں میں کارروائی جاری رکھی ہے جو اپوزیشن کا گڑھ ہیں۔

[FONT="Al_Qalam Tehreeri"]اللھم النصر المستضعفین و المظلومین فی السوریا
اللھم العن الجنود البشار الاسد والروافضین والمرتدین والکفار اجمعین، اللھم اقتلھم بدد، واللھم لا تغادر منھم احدا!
آمین یا رب العالمین[/FONT]