جو بھی مل جائے جزاک اللہوعلیکم السلام
ایم پی تھری یا ویڈیو؟؟؟؟؟؟؟
جزاک اللہ بھائی مگر یہ بھی تراویح کے دوران کی ریکاڈنگ ہے مجھے اس کے علاوہ چاہیے جو سپیشل طور پر تیار کی ہو جیسے مشاوری حفظہ اللہ کی یعنی سٹوڈیو میں تراویح والی ریکاڈنگ میں مسلہ یہ ہے کہ آخری سورتوں میں شیخ صاحب کا گلہ خراب ہے جزاک اللہ
آپ جیسے علم دوست سے اس طرح کی سلام اچھی نہیں لگتی ، اس طرح لکھا کریں : السلام علیکم ۔اسلام علیکم
جزاک اللہ خیرا بھائیو علیکم السلام
آپ جیسے علم دوست سے اس طرح کی سلام اچھی نہیں لگتی ، اس طرح لکھا کریں : السلام علیکم ۔
۔
و علیکم السلام
۔
شیخ شریم کا اسٹوڈیو والا مصحف تلاش کرنے کی میں نے بھی کوشش کی ہے ، لیکن کہیں سراغ نہیں ملا ۔
اگر آپ مقصد بتا سکیں تو شاید کوئی اور نعم البدل مہیا ہوجائے ۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ و برکاتہ
تلاوة القرآن الكريم شیخ سعود الشریم کی آواز میں
تلاوة القرآن الكريم شیخ سعود الشریم اور شیخ عبدالرحمٰن سدیس کی آواز میں(مع اردو ترجمہ فتح محمد جالندھری )
جزاک اللہ بھائی مگر یہ بھی تراویح کی ریکاڈنگ ہے