• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ہوا میں معلق پتھر کی حقیقت

ناظم شهزاد٢٠١٢

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 07، 2012
پیغامات
258
ری ایکشن اسکور
1,533
پوائنٹ
120
شمولیت
نومبر 23، 2011
پیغامات
493
ری ایکشن اسکور
2,479
پوائنٹ
26
اس پتھر بارے اس شخص کی بات زیا دہ معتبر بنتی ہے جس نے اسے آنکھوں سے دیکھا ہو، کیا خیال ہے بھائیوں؟؟؟

کیونکہ ہم نے اسے خود تو دیکھا نہیں ، اس لئے مناسب رویہ یہی ہوگا کہ ہم نہ اس کی تکذیب کریں اور نہ اسکی تصدیق کریں!!

ویسے بھی انشاء اللہ نہ قبر میں اور روز محشر اس بارے پوچھا جانا ہے کہ بتاو کہ وہ پتھر کا معجزہ اصل تھا یا نہیں ۔۔۔۔ :)
 

ناظم شهزاد٢٠١٢

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 07، 2012
پیغامات
258
ری ایکشن اسکور
1,533
پوائنٹ
120
ہم نہ اس کی تکذیب کریں اور نہ اسکی تصدیق کریں!!

ویسے بھی انشاء اللہ نہ قبر میں اور روز محشر اس بارے پوچھا جانا ہے کہ بتاو کہ وہ پتھر کا معجزہ اصل تھا یا نہیں ۔۔۔۔ :)
عبداللہ عبدل بھائی
اگر ہم اس کی تکذیب کر رہے ہیں تو صرف اس بنا پر کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے اس کے بارے کوئی صحیح حدیث ثابت نہیں۔تو کیوں ایک ایسی چیز کا تعلق آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے جوڑا جا رہا ہے جس کی کوئی حقیقت نہیں۔
اگر (آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے معجزے کے حوالے سے)اس کی تکذیب نہ کی جائے تو آئے روز اس طرح کی فضول چیزوں کی نسبت آپ علیہ السلام کی طرف کی جانے لگے۔
 
Top