سلطان ملک
رکن
- شمولیت
- اگست 27، 2013
- پیغامات
- 81
- ری ایکشن اسکور
- 14
- پوائنٹ
- 57
انڈیا کی ایک کمپنی ہے ہیرا گولڈ جس کی بانی نوہیرہ شیخ ہے ان کا دعویٰ ہے کہ ہم لوگوں سے پیسہ لے کر انہیں منافع واپس دیتے ہیں رقم چاہے جتنے بھی ہو منافع 3 سے 3.5% کہ بیچ میں ہی ہوتا ہے اور ہندوستان کے علماء اہلحدیث کی اس کمپنی کو تصدیق بھی حاصل ہے کہ یہ سود نھیں منافع ہے کیا مجھے اس میں اپنی رقم لگانا چاہیے ؟