الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
یک وقت تین طلاقیں دینے سے طلاق نہیں ہوتی! (رکن اسلامی نظریاتی کونسل)
یہ مجمل سی بات ہے،کیا بہ یک وقت تین طلاقیں دینے سے ایک بھی طلاق نہیں ہوتی؟؟یوں کہنا چاہیے کہ بہ یک وقت تین طلاقیں دینا ناجائز طریقہ ہے،البتہ اس طرح محض ایک ہی طلاق ہوتی ہے،واللہ اعلم۔
دوسرے یہ بھی ممکن ہے کہ اس بیان کی تردید آجائے!
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ کے زمانہ میں اور حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی خلافت کے ابتدائی دو سالوں تک یک بارگی تین طلاق کو ایک ہی طلاق شمار کیا جاتا تھا (مسلم، کتاب الطلاق، باب طلاق الثلاث)
علامہ صاحب ایک بھی شمارنہیں کرتے؟ یہ بعض کا موقف تو ہے لیکن علامہ صاحب کا بھی یہ موقف ہے؟؟؟