محمد عامر یونس
خاص رکن
- شمولیت
- اگست 11، 2013
- پیغامات
- 17,117
- ری ایکشن اسکور
- 6,799
- پوائنٹ
- 1,069
یہود نے اسلام اور مسلمانوں کی تذلیل کرنے کو یہ ایک مجسمہ بنایا ہے۔
جس میں سب سے نیچے ایک مسلمان کو سجدہ کرتا دکھایا گیا ہے اور اس کے اوپر ایک پادری کو بٹھایا گیا ہے پادری بھی دعائیہ انداز میں بیٹھا ہے۔
پھر ان بد بختوں نے یہیں بس نہیں کیا اس پادری کے اوپر ایک یہودی بنا دیا۔
اب اس مجسمے میں سب سے نیچے مسلمان ہے اس سے اوپر عیسائی اور سب سے اوپر یہودی ہے۔
غلیظ سوچ اور ذہنیت نے یہ ثابت کرنے کی کوشش کی ہے کہ یہودی سب سے اوپر ہیں یہ اللہ کے سب سے قریب ہیں اور یہ اللہ کے مقرب بندے ہیں۔۔
لیکن
یہ بھول گئے کہ اللہ سب کی تدبیریں الٹنے والا ہے۔۔۔
مجسمہ بناتے ہوئے یہ بھول گئے کہ اگر ہم نے مسلمان کو سجدہ کرتے دکھایا ہے اور مسلمان کی نماز صرف سجدے پر ختم نہیں ہوتی اس نے تشہد بھی کرنا ہوتا ہے۔۔جیسے ہی مسلمان سجدے سے اٹھے گا یہ خبیث منہ کے بل زمین پر جا گریں گے اور خاک چاٹیں کے۔۔۔
اللہ نے ان کی ذلیل حرکتوں کے بارے فرمایا ہے
کر لو جتنی ذلیل اور گھٹیا حرکات کرنی ہیں اللہ کا دین اللہ کا نور ان شاء اللہ ان شاء اللہ غالب آ کر رہے گا۔ ان شاء اللہ —

(يريدون أن يطفئوا نور الله بأفواههم ويأبى الله إلا أن يتم نوره ولو كره الكافرون)۔
"یہ چاہتے ہیں کہ خدا کے نور کو اپنے منہ سے(ہھونک مار کر)بجھا دیں اور اللہ اپنے نور کو پورا کیے بغیر رہنے کا نہیں اگرچہ کافروں کو برا ہی لگے۔
سورة التوبہ۔۔۔آیت نمبر بتیس