• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

یہود کا بھیانک چہرہ | ڈاکٹر حافظ انس نضر | خطبہ جمعہ | ای پی: 204 | 20 اکتوبر 2023

شمولیت
مارچ 02، 2023
پیغامات
868
ری ایکشن اسکور
29
پوائنٹ
69
یہود کا بھیانک چہرہ | ڈاکٹر حافظ انس نضر | خطبہ جمعہ | ای پی: 204 | 20 اکتوبر 2023
رسول اللہ ﷺ نے مدینہ منورہ سے اہل یہود کو کیوں نکال دیا تھا؟ اللہ تعالی نے بنی اسرائیل پر کیا کیا انعامات کیے اور انہوں نے پھر بھی ان کی قدر نہیں کی اور الٹا ناشکری اور شرک کیا تھا۔ قرآن کریم کو اہل یہود بھی سچی کتاب تسلیم کرتے تھے اسی لیے وہ مدینہ منورہ میں آ کر مقیم ہوئے تھے۔مزید تفصیلات ویڈیو میں
نوٹ:
محدث میڈیا کے تمام ’’ خطبات جمعہ‘‘ کے مختلف موضوعات کی ویڈیوز حاصل کرنے کے لیے اس’’ لنک‘‘پر کلک کریں۔
 
Top