• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

یہ شمارے درکار ہے ۔

أبو القاسم

مبتدی
شمولیت
نومبر 12، 2013
پیغامات
12
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
6
یہ شمارے درکار ہے۔

1۔ ''قسطنطنیہ پر حملہ آور ہونے والے پہلے لشکر کی قیادت'' کے عنوان سے ایک مضمون لکھ کر الاعتصام کی جلد ۴۹ کے شمارہ نمبر ۳۱،۳۲ شائع ہوا ، جس میں اصح الکتب صحیح بخاری کی حدیث کو بنیاد بناکر اوّل لشکر کا قائد یزید بن معاویہ کو ثابت کیا۔اس مضمون کے جواب میں مولانا حافظ زبیر علی زئی ﷾ نے ''حدیثِ قسطنطنیہ اور یزید''کے عنوان سے ڈیڑھ صفحہ پر مشتمل ایک مضمون لکھا جو الاعتصام کی جلد ۴۹ کے شمارہ ۳۵ میں شائع ہوا۔

2۔ اس مضمون کے جواب میں ''حدیثِ قسطنطنیہ اور یزید '' کے عنوان سے ایک مضمون تحریرہوا جس میں مولانا حافظ زبیر علی زئی کے اعتراضات کا بطریق احسن ردّ پیش کیا گیاتھا۔ اس کی اشاعت کا سہر ا ا ہفت روزہ 'اہل حدیث' لاہورکے سر ہے جس کی جلد ۲۹ کے شمارہ نمبر۱۹،۲۰ میں یہ مضمون مؤرخہ ۲۲،۲۹ مئی ۱۹۹۸ء کوشائع ہوا۔
 
Top