تحریر کے آخر میں اپنے آپ کو فاسق وفاجر لکھا ہے۔ تو قرآن کا فیصلہ ہے کہ
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِن جَاءَكُمْ فَاسِقٌ بِنَبَإٍ فَتَبَيَّنُوا أَن تُصِيبُوا قَوْمًا بِجَهَالَةٍ فَتُصْبِحُوا عَلَىٰ مَا فَعَلْتُمْ نَادِمِينَ
تو ہم اس کے خواب کا یقین کیسے کرلیں؟
مجھے تو یہ تبلیغی جماعت والے لگتے ہیں؟کیونکہ اس طرح کی ڈرامے بازیاں اکثر یہی لوگ کر تے ہیں۔واللہ اعلم