• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

یہ کیا بلا ہے؟؟؟؟

شمولیت
جنوری 22، 2012
پیغامات
1,129
ری ایکشن اسکور
1,053
پوائنٹ
234
السلام علیکم


کبھی کبھی کبھار میرا کمپوٹر اس طرح سے ہینگ ہوجاتا ہے
اور پھر اس کے بعد مائی کمپوٹر کوئی بھی ڈرائی صحیح سے اوپن نہیں ہوتی ہے
کیا اس مسئلہ کا کوئی حل ہے
برائے جلدی بتائیں
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
اپنے کمپیوٹر کی ہر جانکاری دیجئے،
ریم،ہارڈ ڈسک،آپریٹنگ سسٹم وغیرہ،،،
 

حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,100
ری ایکشن اسکور
1,460
پوائنٹ
344
السلام علیکم


کبھی کبھی کبھار میرا کمپوٹر اس طرح سے ہینگ ہوجاتا ہے
اور پھر اس کے بعد مائی کمپوٹر کوئی بھی ڈرائی صحیح سے اوپن نہیں ہوتی ہے
کیا اس مسئلہ کا کوئی حل ہے
برائے جلدی بتائیں
اللہ آپ کی مشکل آسان فرماے
 

ابوطلحہ بابر

مشہور رکن
شمولیت
فروری 03، 2013
پیغامات
674
ری ایکشن اسکور
843
پوائنٹ
195
فوری طور پر ایک حل یہ ہے کہ آپ اپنے سسٹم کو پچھلی کسی تاریخ پر واپس ری سٹور کر لیں۔ جب آپ کاسسٹم صحیح رن ہو رہا تھا۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
اگر نئی ونڈو کرانےسے بھی یہی مسئلہ رہتا ہے تو بھی ہارڈ کو چیک کروائیں، ہارڈ میں کوئی مسئلہ ہے، نئی ونڈو کرنے کے بعد اواسٹ سے اچھی طرح سکین کر لیں۔
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
بھائیوں اس طرح کا مسئلہ ہمیشہ نہیں ہوتا ہے کبھی کبھی کبھار
اور اگر کمپوٹر ریسٹارٹ کردیا جائے تو صحیح ہوجاتا ہے ۔
بھائی مناسب تو ہے لیکن بہتر یا بہترین نہیں ہے.
 
Top