محمد آصف مغل
سینئر رکن
- شمولیت
- اپریل 29، 2013
- پیغامات
- 2,677
- ری ایکشن اسکور
- 4,006
- پوائنٹ
- 436
http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/2014/01/140128_pak_us_strategic_dialogue_rk.shtml
پاکستان کے امورِ خارجہ کے مشیر سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ جو لوگ 'دہشت گرد' ہیں ان کا تعلق جہاں سے بھی ہو، انھیں حکومت کی عمل داری تسلیم کرنی ہوگی ورنہ ان کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔
انھوں نے یہ بات منگل کو جان ہاپکنزیونیورسٹی میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہی۔
انھوں نے کہا کہ'جو لوگ دہشت گرد ہیں چاہے ان کا تعلق جہاں سے بھی ہو، انھیں زندہ رہنے کے لیے حکومت کی عمل داری کو تسلیم کرنا ہوگی ورنہ ان کے خلاف طاقت کا استعمال کیا جائے گا۔'
تبصرہ
ہم یہ سمجھتے ہیں کہ حکومتی برادری کے ارکان میں ایک ‘‘بہادر و نڈر شخص’’ کا یہ بیان واقعی انتہائی سچ پر مبنی ہے کہ
'جو لوگ ………………… ہیں چاہے ان کا تعلق جہاں سے بھی ہو، انھیں زندہ رہنے کے لیے حکومت کی عمل داری کو تسلیم کرنا ہوگی ورنہ ان کے خلاف طاقت کا استعمال کیا جائے گا۔'
اس لئے کہ
ایک عدالت ایسی بھی ہے جہاں یہ بھی پوچھا جائے گا کہ تم نے اپنے اختیار سے میرے دین کی رِٹ قائم کی تھی یا اپنے اختیار اور دبدبے کو قائم رکھنے کے لئے انسانوں کو ڈراتے دھمکاتے اور ان پر اپنی فوجوں کو چڑھاتے رہے تاکہ بقول تمہارے جو ان کی بات مان لے اسی کی جان بخشی کر دی جائے اور انسانوں کی زندگی کی یہی ایک شرط قرار دے رکھی تھی؟
آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کی خیرات میں پاکستانی حکومت کا تاج لینے والوں کو کائنات کی سپریم عدالت میں جواب دہی کے لئے ہروقت تیار رہنا چاہیئے۔ وہاں کس کی معافی ہو گی اور کس کے خلاف طاقت استعمال ہو گی؟ پانچ سے دس سال کے اندر اندر اس حکومت کے کم و بیش سبھی کارندوں کو پتہ چل جائے گا۔
اور ہم بھی اپنے ہاتھ ان کے گریبانوں میں ڈالیں گے اور گواہی دیں گے کہ انہوں نے ہمارے اوپر اپنی حکومتی رٹ قائم کی تھی ہمارا مطالبہ کہ ہمارے اوپر اللہ کا دین نافذ کرو کبھی بھی پورا نہیں کیا بلکہ ایسا مطالبہ کرنے والوں کو قتل کرتے رہتے تھے۔