• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

“ایک غیر مقلد کی توبہ” توبہ توبہ (یونیکوڈ)

ابو عبدالله

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 28، 2011
پیغامات
723
ری ایکشن اسکور
448
پوائنٹ
135
جزاک اللہ خیرا محترم بھائی عمر اثری.
اللہ ان حنفی مقلدوں کے حال پر رحم فرمائے اور ہدایت عطا فرمائے. آمین

ان حنفی مقلدین مولویوں کا یہ پرانا وطیرہ رہا ہے کہ وہ اپنے معتقدین کو اہل حق اہل حدیث سے متنفر کرنے کیلیے اس قسم کی اوچھی حرکتیں کرتے رہتے ہیں جن مین دلائل کے بجائے اہل حدیثوں پر کیچڑ اچھالنا مقصود ہوتا ہے. اسی قسم کی ایک مکالماتی کتاب (شاید تحفۂ اہل حدیث) کچھ عرصہ پہلے میری نظر سے گذری تھی جس میں شروع سے ہی مصنف کا زور اس بات پر تھا کہ اہل حدیث کے حلیہ، طرزعمل کا ایسا نقشہ کھینچا جائے جس سے لوگ متنفر ہوں اور ویسے بھی ان مکالماتی کتب میں ان مقلدوں کا زور اسی بات پر ہوتا ہے کہ (جیسا ان کا خود کا مذہب بودی باتوں پر قائم ہے) اپنے جی سے ایسی بودی باتیں مخالفین کے مونہہ میں ڈالی جائیں جن کا کوئی نا کوئی جھوٹا ہی سہی لیکن جواب دے دیا جائے ورنہ جب حقیقت میں اہل حدیث لوگوں سے بات کرنے کی نوبت آتی ہے تو انکا "اپنے تئیں متکلم اسلام الیاس گھمن" بھی دم دبا کر بھاگ جاتا ہے اور سعودیہ میں فون پر فون کرنے کے باوجود بات کرنے پر آمادہ نہیں ہوتا......

میرا رب اللہ ہے.
 
Top