• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

1400 سال ہوگئے -----------------------------

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,799
پوائنٹ
1,069
1400 سال ہوگئے -----------------------------



1400سال ہوگئے عمر، عثمان، علی، حسن اور حسین کے قاتلوں کی اولادیں آج تک ہمارے معاشرے میں پنپ رہی ہیں ...
سلمان رشدی زندہ ہے
خمینی ملعون کی امت حاوی ہے
اسلام اجنبی ہوچکا ہے
نام نہاد مسلمانوں کے بیچ
اصحاب رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی تذلیل
امہات المومنین پر تہمتیں
سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے نام پر ہر روز نئی بدعتیں
قرآن کے ترجموں میں تحریف تاکہ اپنی مذہبی دکانوں کو سجایا جا سکے
کہاں ہے جذبہء سعد بن ابی وقاص
کہاں ہے جنون خالد بن ولید
کہاں ہے جوش زبیر بن العوام
ارے او جنت کے امیدواروں، جنت چاہئے تو ان ہستیوں کے نقشِ قدم پر چلو، جن کے جنتی ہونے کی اسناد سے کلام اللہ بھرا پڑا ہے ،
چھوڑو فقہ اور فرقہ، پکڑو اللہ کی کتاب اور ڈھونڈو صحیح سنتِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم
 
Top