lovelyalltime
سینئر رکن
- شمولیت
- مارچ 28، 2012
- پیغامات
- 3,735
- ری ایکشن اسکور
- 2,899
- پوائنٹ
- 436
1981 کی اس ویڈیو رپورٹ میں برطانوی وزیر اعظم مارگریٹ تھیچر دورہ پاکستان کے موقع پر افغان ''مجاہدین'' سے اللہ اکبر کے نعرے لگوا رہی ہیں۔ ضیا الحق بھی محترمہ کے ساتھ ہے۔ ڈالر جہاد کی مالی ضروریات پوری کرنے کے لئے امریکہ کی ''امداد'' کے علاوہ منشیات کا دھندہ بھی امریکی سی آئی اے نے شروع کروایا تھا۔ اس خطے میں ہیروئین بنانے کی تکنیک سب سے پہلے سی آئی اے نے متعارف کروائی تھی۔ افغانستان کے علاوہ پورا پاکستان بھی اسی سامراجی جنگ کے شعلوں میں جل رہا ہے!