الاصلاح اسلامک سنٹر
مبتدی
- شمولیت
- ستمبر 03، 2024
- پیغامات
- 41
- ری ایکشن اسکور
- 0
- پوائنٹ
- 10
ADMISSION OPEN BATCH JAN 2025
ورچوئل اسلامک یونیورسٹی، آن لائن اسلامی تعلیم کا ایک مستند بالکل فری پلیٹ فارم ہے، جسے آپ مکمل ایک آن لائن مدرسہ بھی کہہ سکتے ہیں۔ ہمارے اس پلیٹ فارم سے قابل ترین اساتذہ علوم شرعیہ کو پڑھانے کا فریضہ سر انجام دیتے ہیں۔ الحمدللہ۔ اگر آپ بھی ہمارے اس پلیٹ فارم سےگھر بیٹھے علوم شرعیہ کے ماہر بننا چاہتے ہیں تو BATCH JAN 2025 میں داخلے جاری ہیں!
نوٹ:
داخلہ کےلیے آپ نے گروپ کو جوائن کرنا ہے۔ دیگر تفصیلات وغیرہ گروپ میں شیئر کی جائیں گی۔ ان شاءاللہ