• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

Amoeba

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
The amoeba is a tiny creature that lives in swamps and ponds or on rocks at the bottom of the sea. It cannot be seen by the naked eye; it is visible only with the aid of a microscope. It is an invertebrate that changes shape according to circumstances and need. When it moves, it stretches out part of its body to form something like a foot, by means of which it moves to wherever it wants to go. This extension is called a pseudopodium (false foot).
When the amoeba finds food, it seizes it with one or two pseudopodia, excretes some digestive substances, and absorbs nutrients from it. The waste is then expelled from its body.
It breathes with its entire body, taking oxygen from the water. Imagine this creature which cannot be seen with the naked eye, living and moving, eating and breathing, expelling its waste! And when it is fully grown, it divides into two and each part forms a new creature.
[from "Scientific Miracles in the Oceans & Animals" by "Yusuf Al-Hajj Ahmad", published by Darussalam, 2010]
See details of Book: http://goo.gl/nN7Ayg
See details of eBook: http://goo.gl/8Sw3uZ
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,584
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
اردو میں ترجمہ درکارہے۔
مفہوم وترجمہ
امیبا ایک انتہائی چھوٹا سا جاندار ہے جو کہ جوہڑوں، تالابوں اور زیر سمندر چٹانوں میں رہتا ہے۔یہ انسانی آنکھ سے نظر نہیں آتا۔ یہ خوردبین کی مددسے ہی نظر آتا ہے۔ضرروت اور حالات کے مطابق یہ اپنی ہیت تبدیل کرتا ہے۔جب یہ حرکت کرنا چاہتا ہے تو یہ اپنے جسم کو باہر کی طرف پھیلاتا ہے ایک قدم کی طرح۔اس طرح یہ جہاں جانا چاہتا ہے چلا جاتا ہے۔اس طرح اس کے چلنے کو جھوٹا پاوں کہا جاتا ہے۔ جب یہ اپنی مطلوبہ خوراک پاتا ہے تو اپنے جھوٹے پاوں سے پکڑ کر اپنے جسم کے اند ر داخل کر لیتا ہے اور خوراک ہضم ہونے کے بعد اسی طرح اس کے جسم سے بطور فضلہ خارج ہو جاتی ہے۔ یہ اپنے پورے جسم کے ذریعے سانس لیتا ہے یعنی اس کا جسم پانی کو جذب کرتا ہے اور آکسیجن کو پانی سے علیحدہ کر کے استعمال کرتا ہے۔اب آپ ذرا سوچیئے! کہ اتنا چھوٹا سا جاندار جو کہ ننگی آنکھ سے نظر نہیں آتا مگر زندہ رہتا ہے سانس لیتا ہےکھانا کھاتا ہے فضلہ خارج کرتا ہے اور جب بڑا ہوجاتا ہے تو اس کے جسم کے دو حصے ہوجاتے ہیں اور ہر حصہ ایک مکمل جاندار بن جاتا ہے۔

اللہ اکبر، سبحان اللہ
 
جزاک اللہ خیرا واحسن الجزاء
ہمارے پیارے انکل تو انگلش میں ماہر ہو گئے۔۔۔ ابتسامہ
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,584
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
مکتبہ دارالسلام والوں سے رابطہ کریں، یا فورم پر کسی ماہر انگلش کو مدعو کر لیں اور ان سے ترجمہ کروالیں۔
میں ماہر تو نہیں بہرحال جو سمجھ میں آیا بطور ترجمہ و مفہوم لکھ دیا ہے۔
 
محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
محمد نعیم یونس
جزاک اللہ خیرا واحسن الجزاء
نعیم بھائی اس کاترجمہ کرکےآپ نےبہت اچھاکیاکیونکہ اب جب بھی انگلش کےترجمہ کی ضرورت ہوگی آپ کادروازہ کھٹکھٹایاجائےگا(ٹیگ کیاجائےگا) (ابتسامہ)
 
Top