• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

Don’t Curse the Fever because it expiates Sins

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,094
پوائنٹ
1,155
حدثنا جابر بن عبد الله أن رسول الله صلی الله عليه وسلم دخل علی أم الساب أو أم المسيب فقال ما لک يا أم الساب أو يا أم المسيب تزفزفين قالت الحمی لا بارک الله فيها فقال لا تسبي الحمی فإنها تذهب خطايا بني آدم کما يذهب الکير خبث الحديد
Jabir bin Abdullah (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) entered upon Umm As-Sa'ib or Umm Al-Musayyab, and said: "What is matter with you O Umm As-Sa'ib (or Umm Al-Musayyab)? Why are you shivering?" She said: "I have a fever, may Allah not bless it!" He (peace be upon him) said: "Do not revile (curse) fever, for it takes away the sins of the sons of the Adam as the bellows (furnace) takes away the dross (waste) of iron."
حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ام سائب یا ام مسیب کے ہاں تشریف لائے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اے ام سائب یا اے ام مسیب تجھے کیا ہوا تم کانپ رہی ہو اس نے عرض کیا بخار ہے اللہ اس میں برکت نہ کرے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا بخار کو برا نہ کہو کیونکہ بخار بنی آدم کے گناہوں کو اس طرح دور کرتا ہے کہ جس طرح بھٹی لوہے کی میل کچیل کو دور کر دیتی ہے۔
[Sahih Muslim, the Book of Al-Birr (1), Hadith: 6570]
 
Top