• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

download Authentic Islamic Apps for your gadgets.

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155

ابو عبدالله

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 28، 2011
پیغامات
723
ری ایکشن اسکور
448
پوائنٹ
135
جزاک اللہ خیر ارسلان بھائی
ابو عبدالله بھائی
مجھےمکمل قرآن معہ تلاوت کی apk فائل چائیے
ابن عبدالقیوم بھائی قرآن کی یہ ایپ ڈاؤنلوڈ کرلیں جس میں تلاوت سننے کا بھی آپشن ہے، یا پھر مجھے کچھ وقت دیجیے میں بعد میں سرچ کرکے آپ کو بتا سکتا ہوں۔ کیونکہ اس وقت میں جہاں ہوں وہاں پر نیٹ استعمال کرنے میں کچھ limitations ہیں۔
 

ابو عبدالله

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 28، 2011
پیغامات
723
ری ایکشن اسکور
448
پوائنٹ
135
جزاک اللہ خیرابو عبدالله بھائی - لیکن مجھے android کی ایپس چاہئے-i-tunes نہیں - android کی وہ ایپس جو کمپیوٹر سے ڈاؤنلوڈ ہو جائے جو APK فائل کہلاتی ہیں -
بھائی ابن عبدالقیوم میں ایک ایپلیکیشن استعمال کر رہا ہوں آپ بھی ٹرائی کر کے دیکھیں، اس میں آپ مختلف زبانوں میں تراجم بھی ڈاؤنلوڈ کرسکتے اور مختلف قاریوں کی قراءات بھی ڈاؤنلوڈ کرسکتے ہیں۔
جہاں تک کمپیوٹر سے ڈائریکٹلی ڈاؤنلوڈ کرنے کی بات ہے تو آپ اپنا اکاؤنٹ گوگل پلے اسٹور پر لاگ ان کرکے جو جو ایپس سلیکٹ کرتے جائیں گے وہ آپ کے وائی فائی یا ڈاٹا کنیکشن کی مدد سے automatically آپ کی ڈیوائس پر ڈاؤنلوڈ اور انسٹال ہوجاتی ہیں۔
دوسری صورت یہ ہے کہ آپ APK files library گوگل کرکے کسی سائٹ سے ڈاؤنلوڈ کرنے کی کوشش کریں، میں ان سائٹس پر نہیں جاسکتا کیونکہ یہ میرے آفس میں بلاک ہیں۔
 
Top