• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

Easy but Rewarding Dhikr

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
سُبْحَانَ اللّٰہِ وَ بِحَمْدِہٖ سُبْحَانَ اللّٰہِ الْعَظِیْمِ
Subhaanal-laahi wa bihamdihi, Subhaanal-laahil-'A dheem.
--
عن أبي هريرة قال قال رسول الله صلی الله عليه وسلم کلمتان خفيفتان علی اللسان ثقيلتان في الميزان حبيبتان إلی الرحمن سبحان الله وبحمده سبحان الله العظيم
Allah's Messenger (Peace and Blessings of Allah be upon him) said: Two words are light on the tongue, weigh heavily in the balance, and are loved by the Most Merciful One: "Glorified is Allah and praised is He, Glorified is Allah the Most Great."
نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: دو کلمے زبان پر ہلکے پھلکے ہیں (لیکن) میزان میں انتہائی وزنی اور اللہ تعالٰی کو از حد محبوب ہیں (اور وہ یہ ہیں): پاک ہے اللہ اپنی خوبیوں سمیت، پاک ہے اللہ بہت عظمت والا۔
[Sahih Al-Bukhari, the Book of Oaths & Vows, Hadith: 6682]
 
Top