وَأَوْفُوا الْكَيْلَ إِذَا كِلْتُمْ وَزِنُوا بِالْقِسْطَاسِ الْمُسْتَقِيمِ ۚ ذَٰلِكَ خَيْرٌ وَأَحْسَنُ تَأْوِيلًا
And give full measure when you measure, and weigh with a balance that is straight. That is good (advantageous) and better in the end.
اور جب تم ناپ کرو تو پورا پورا ناپو اور تولو تو سیدھی ترازو سے تولو ۔ یہ اچھا طریقہ ہے اور انجام کے لحاظ سے بھی بہتر ہے۔
[Al-Quran, Surat Al-Isra 17, Verse 35]