• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

Explanation of a ritual.

عثمان

مبتدی
شمولیت
فروری 02، 2012
پیغامات
8
ری ایکشن اسکور
27
پوائنٹ
0
Assalam u Alaikum. Recently somebody gave a paste of various things they call 'lubhan' to one of my relatives. The giver told them that it is mentioned in Quran and it is burned around the holy Kaabah as well. They say that she should give the Dhuni (burning) of Lubhan in your house now and then to ward of evil possessions and shayateen and bring barkah. Please explain in the light of quran o sunnah the correct method. Jazak Allah
 

ابوالحسن علوی

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
2,521
ری ایکشن اسکور
11,555
پوائنٹ
641
وعلیکم السلام
ایسی کسی رسم کا دین اسلام سے کوئی تعلق نہیں ہے کہ جس میں لبان کو کوئی مذہبی تقدس حاصل ہو یا دفع شیاطین یا حصول برکت کے لیے اس کا جلانا مفید ہو۔ قرآن میں اس کوئی ذکر میرے علم کے مطابق نہیں ہے۔
البتہ لبان ایک خوشبودار درخت ہے بطور خوشبو اس کی لکڑی جلانے یا استعمال کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔
لبان کی خصوصیات کے بارے کچھ مزید تفصیل کے لیے یہ لنک ملاحظہ فرمائیں:
لبان - ويكيبيديا، الموسوعة الحرة
 
Top